top of page
کی شادی ہمراہ سیدہ رشید بیگم دختر سید باقر حسین سے ہوئی۔ 1 دختر سیدہ مسرت زہرا پیدا ہوئی۔(۳)سید ذوالفقار علی ہمراہ نسیم اختر دختر سید باقر حسین سے ہوئی۔ 3 پسران (۱) سید حسنین شاہ (۲) سید رضا شاہ (۳) سید عادل حسین پیدا ہوئے۔(۵) سید انصار حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید ہ انیس دختر نور حسین سکنہ چچھڑ والی سے شادی ہوئی۔ اُس سے 3 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۶)سید زوار حسین شاہ کی شادی ہمراہ کوکب زہر ا غیر برادری میں شادی ہوئی۔ 2 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۲) سید نیاز علی شاہ ولد سید نتھے شاہ ولد سید حسن شاہ :۔ سید نیاز علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ سکینہ بی بی دختر سید برکت علی شاہ سے ہوئی۔ 2 دختران (۱) سیدہ امینہ بی بی (۲) سیدہ شہر بانو پیدا ہوئیں۔ (۲) سید میر رحم علی ولد سید سلطان شاہ کے ہاں 3 پسران پیدا ہوئے(۱) سید بہار شاہ (۲) سید ملک شاہ (۳) سید غفار حسین شاہ۔ پیدا ہوئے۔(۱) سید بہار شاہ کے ہاں 1 پسر (۱) سید نتھے شاہ پیدا ہوا۔ (۱) سید نتھے شاہ کے ہاں 2 پسران پیدا ہوئے۔ (۱) سید مست شاہ (۲) سید چراغ علی شاہ ۔(۱) سید مست شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ بیگم بی بی دختر سید روشن علی شاہ سے ہوئی۔ 2 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید ارشاد حسین (۲) سید نور حسین ۔دختر(۱) سیدہ نور فاطمہ۔ دونوں پسران ہر دو بھائی یک بعد دیگر فوت ہوئے۔ اولاد نرینہ ندراد (۲) سید چراغ شاہ ولد سید نتھے شاہ کی شادی ہمراہ بڈھی بانو دختر سید امیر شاہ سے ہوئی۔ 1 پسر سید خادم حسین ۔ دختر سیدہ شاہ بی بی پیدا ہوئی
bottom of page