سید معظم علی شیرازی پسر سید سبط الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ ثمرہ نقوی انکی دو دختر فاریہ (فاطمہ) شیرازی اور کساء فاطمہ پیدا ہوئیں ہے دوبارہ شادی بشریٰ اقبال دختر اقبال حسین سے ہوئی اور ایک بیٹی ارفعہ علی پیدا ہوئی-سید سبط الحسن درِ جوانی میں فوت ہوگئے۔ اُن کی قبر خانپور سیداں میں ہے۔
سید محمود الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ آصفہ شیرازی دختر سید بشیر حسنین شاہ سے ہوئی۔ 3 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید اعزاز الحسن شیرازی (۲) سید اشتیاق الحسن شیرازی (۳) سید انوار الحسن شیرازی ۔دختران۔(۱) سیدہ رضوانہ بتول (۲) سیدہ گلشن بتول ۔
ّ سید اعزاز الحسن پسر سید محمود الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ عدیلہ شیرازی دختر سید ادریس احمد شیرازی سے ہوئی۔ جن میں سے ایک پسر اور تین دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید محمد دبیاج حیدر شیرازی ۔ دختران(۱) سیدہ ماہم فاطمہ (۲) سیدہ عرشیہ فاطمہ (۳) سیدہ اتباع فاطمہ شیرازی ۔ّ(۲) سید اشتیاق الحسن پسر سید محمود الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ عمارہ زیدی دختر طاہر زیدی سے ہوئی۔ (۳) سیدانوارالحسن پسر سید محمود الحسن شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ عقیلہ شیرازی دختر سید ادریس احمد شیرازی سے ہوئی۔محمود الحسن گوجرانوالا میں مدفن ہیں -دختران :۔ سید محمود الحسن شیرازی :۔(۱) سیدہ رضوانہ شیرازی بتول کی شادی سید زکی حسین بخاری سے ہوئی۔(۲) سیدہ گلشن بتول شیرازی کی شادی سید الماس حیدر گیلانی سے ہوئی۔
(۳) سید مظفر سعید شیرازی کی شادی ہمراہ صادقہ محمود دختر سید محمود الحسن شاہ سے ہوئی۔ 2 پسران 3 دختران پیدا ہوئیں(۱) سید ذیشا ن حیدر شیرازی (۲) سید عرفان حیدر شیرازی ۔دختران (۱) سیدہ کاشفہ سیدہ کنول(۳) سیدہ فائزہ بتول شیرازی(۲)-سید مظفر سعید شیرازی کی قبر امامیہ کالونی لاہور میں ہے
(۱) سید ذیشان حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ مہوش بتول شیرازی دختر سید زوار حسین شیرازی سے ہوئی۔ 1 پسر 1 دختر (۱) پسر سید ذوالفقار حیدر شیرازی (۱)سیدہ سحر بتول شیرازی ہوئی۔
(۲) سید عرفان حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ ندا بتول بنت زوار حسین (غیر برادری) حیدر آباد تہ پائی۔ 2 دختران 2 پسر (2) سیدہ عروبہ بتول شیرازی (۲) سیدہ دلاج بتول شیرازی۔ پسر (۱) سید محمد دائم شیرازی پیدا ہوا۔(2) سید محمد صائم شیرازی