دختران سید مظفر سعید شیرازی :۔
(۱) سیدہ کاشفہ بتول کی شادی ہمراہ سید علی عباس شیرازی سے ہوئی۔ 1 پسر (۱) مسان علی ۔1 دختر (۱) مسکان
(۲) سیدہ کنول بتول کی شادی ہمراہ سید وسیم عباس شیرازی کے ساتھ ہوئی۔(۱) 1 پسر (۱) حسن عباس شیرازی2 دختران(۱) سیدہ انچل بتول (۲) سیدہ حجاب بتول پیدا ہوئی ۔
(۳) سیدہ فائزہ بتول دختر سید مظفر سعید شیرازی۔
دخترسید غلام حسین شاہ :۔(۱) سیدہ فہمیدہ خاتون دختر سید غلام حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید نذیر حسین شاہ سے ہوئی۔1 پسر نعیم عباس 1 دختر تابند ہ اختر پیدا ہوئی۔نعیم عباس کی شادی ہمراہ خاور طلعت دختر سید محمود الحسن شیرازی سے ہوئی۔ پسران (۱)تحسین عباس (۲) سید وسیم عباس (۳) سید عقیل ۔(۴) سید خرم عباس ۔(۵) حسیب عباس ۔دختران(۱) سیدہ نازش بتول پیدا ہوئی۔
سید تحسین عباس کی شادی ہمراہ سونیہ بتول دختر محمد خالد سے ہوئی۔ 2 دختران تولد ہوئی،
سید وسیم عباس شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ کنول بتول شیرازی دختر مظفر سعید شیرازی سے ہوئی۔ ۔(۱) 1 پسر سید حسن عباس شیرازی2 دختران(۱) سیدہ انچل بتول شیرازی (۲) سیدہ حجاب بتول شیرازی پیدا ہوئی۔
دختران (۱) سید انور حسین شاہ (۱) سیدہ شہر بانو ہمراہ سید محمد حسین ۔(۲) سیدہ رقیہ بیگم ہمراہ سیدہ فدا حسین شاہ ہوئی۔
(۱) سید رمضان شاہ ولد سید غفار شاہ :۔ سید رمضان علی شاہ کے ہاں 1 پسر 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید طالب حسین شاہ۔دختر(۱) سیدہ سیّد بیگم پیدا ہوئی۔(۱) سید طالب حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ برکت بی بی دختر سید دیوان شاہ سے ہوئی۔ 1 پسر محمد حسین پیدا ہوا(۱) محمد حسین شاہ ہمراہ بانو دختر سید انور حسین شاہ سے ہوئی۔2 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید بشیر حسین (۲) سید نذیر حسین ۔دختر (۱) سیدہ نور فاطمہ
(۱) سید بیگم دختر سید رمضان علی شاہ کی شادی ہمراہ جواہر شاہ ولد سید لطیف حسین شاہ سے ہوئی۔ نور فاطمہ کی شادی ہمراہ سید علی حیدر سے ہوئی۔ نور فاطمہ انتقال کرگئیں۔
(۱) سید بشیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سید ہ نور فاطمہ دختر سید محمد عالم شاہ خانپور سیداں ہوئی۔ اُس سے 4 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔ (۱) سید ارشد سلیم (۲) سید یوسف سلیم (۳) سید خالد بشیر )(۴) سید راحت بشیر ۔دختر شگفتہ نسرین پیدا ہوئی۔
(۱) سید ارشد سلیم کی شادی ہمراہ مسرت زہرا دختر سید طفیل حسین شاہ سے ہوئی۔ اُس کے 3 پسران (۱) سید سہیل ارشد (۲) سید عبدالسمیع (۳) سید جمشید حیدر ۔ ایک دختر سیدہ عظمیٰ پیدا ہوئی۔
(۳) سید خالد بشیر کی شادی ہمراہ زیب النساء دختر سید عاشق حسین سیالکوٹ ہوئی۔ پسر احتشام حیدر 2 دختران (۱) سیدہ پاکیزہ (۲) سیدہ ماہِ نور پیدا ہوئیں۔