top of page
(لاولد رہے) سید راحت بشیر شیرازی کی شادی ہمراہ دختر سید ایواب سلیم شیرازی سے ہوئی۔ 
سید جاوید حسین ولد سید نذیر حسین کے ہاں `1 دختر (۱) قاریہ بتول پیدا ہوئیں۔(۲) سید سعید حسن کی شادی (غیر برادری میں ہوئی) جس سے 2 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سید ضیاء حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ شاہدہ بورے والا ہوئی۔ جس میں 1 پسر 3 دختران پیدا ہوئیں۔
(۲) سید یوسف سیلم ہمراہ آصف شیرازی دختر سید طفیل حسین سے ہوئی۔ اُس سے 2 پسران (۱)سید احمد رضا شاہ(۲) سید حسن رضا شاہ پیدا ہوئے۔باردیگر شادی شازیہ بتول سے ہوئی۔ پسر (۱) دانش پیدا ہوا۔ پروین ہمراہ سید لائق علی شاہ ولدسید اصغر علی شاہ کوٹلی امیر علی شادی ہوئی پسران (۱) پیار علی (۲) کاشف علی پیدا ہوئے۔
(۱)سید راحت بشیر کی شادی ہمراہ سیدہ شیرازی دختر ایوب شیرازی سے ہوئی۔ پسر (۱) مخیر شیرازی ۔ دختر (۱) ھرا فاطمہ پیدا ہوئی۔
(۲) سید نذیر حسین ولد سید محمد حسین :۔ سید نذیر حسین ہمراہ تسلیم فاطمہ دختر سید محفوظ علی شاہ سے ہوئی۔ 3 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) جاوید حسین (۲) سعید حسین (۳) سید ضیاء حسین ۔دختران(۱) سیدہ تبسم (۲) سیدہ عالیہ بتول پیدا ہوئیں۔
(۱) سید جاوید حسین کی شادی ہمراہ پروین در غیر برادری ہوئی۔ `1دختر پیدا ہوئی۔(۱) سیدہ تبسم جس کی شادی مظہر حسین سے ہوئی۔ 
(۴) سید بدر دین ولد سید محمد شرف بدر دین کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ 
(۵) سید غلام علی ولد سید محمد اشرف ۔سید غلام علی کے ہاں ایک بیٹا گھسیٹے شاہ پیدا ہوا۔(۱) گھسیٹے شاہ کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے(۱) سید عزیز علی شاہ (۲) سید حفیظ علی شاہ پیدا ہوئے۔(۱) عزیز علی شاہ کے ہاں 2 پسران (۱) سید برکت علی (۲) سید رمضان علی شاہ پیدا ہوا،(۱) سید برکت علی کی شادی ہمراہ فضل بی بی سکنہ بولا روالی شادی ہوئی،۔ 2 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں(۱) چنن شاہ (۲) سید محمد حسین شاہ ۔دختران (۱) سکینہ بی بی (۲) روشن بی بی پیدا ہوئیں۔(۱) سید چنن شاہ کے ہاں دو پسرا ن (۱) سید عنایت علی شاہ (۲) سید علی عباس ۔ دختران (۱) سید غلام فاطمہ (۲) سیدہ شہراں بی بی پیدا ہوئیں۔(۱) محمد حسین کی شادی ہمراہ برکت بی بی ہوئی۔ 1 پسر سید علی حیدر پیدا ہوا ۔دختر فاطمہ بی بی دوبارہ شادی غلام صغریٰ سے ہوئی۔ ایک پسر سید علمدار حیدر پیدا ہوا۔ (۱) علمدار حیدر کے ہاں تین پسران ہوئے (۱) سید محمد حیدر رضا (۲) سید محمد علی رضا (۳) سید محمد عامر رضا پیدا ہوئے۔سید حفیظ علی شاہ ولد سید گھسیٹے شاہ کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔ (۱) سید رمضان علی شاہ ولد سید عزیز علی شاہ شادی ہوئی۔ 
(۲) سید عنایت شاہ ولد سید چنن شاہ 4 پسران پیدا ہوئے(۱) سید نذیر حسین شاہ (۲) سید نصیب علی شاہ (۳) سید سعید شاہ (۴) سید نعیم حسین شاہ (۱) سید نذیر حسین شاہ کی شادی ہمراہ اختر سیدہ دختر علی اصغر شاہ سے ہوئی۔ 1 دختر روبینہ بتول پسران سید شبر عباس جعفری (۲) سید فخر عباس جعفری (۳) سید اطہر عباس جعفری پیدا ہوئے۔
bottom of page