top of page
(۲) سید نصیب شاہ کے 4 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید زاہدہ (۲) سیدہ آصفہ ،پسران(۱) سید عابد حسین جعفری (۲) سید طاہر عباس جعفری (۳) سید زاہد عباس جعفری(۴) سید نعمان عباس جعفری پیدا ہوئے۔
(۳) سید سعید حسین کے ہاں 1 پسر (۱) سید منصور احمد شاہ و 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سیدہ صدف زہرا (۲) سیدہ شبانہ زہرا 
(۴) سید نعیم حسین کے ہاں 3 پسران و 1 دختر(۱) سید کلیم عباس جعفری (۲) سید وحید عباس جعفری (۳) سید وسیم عباس جعفری ۔دختر (۱) سیدہ صائمہ بتول پیدا ہوئی۔
دختران سید عنایت حسین شاہ :۔(۱) سیدہ مقبول اختر (۲) سیدہ منیر اختر (۳) سیدہ نسیم اختر (۴) سیدہ مسرت زہرا ؂
۔سیّد سید محمد ولد سید نذر محمد ۔سیّد سید محمد ہمراہ جعفر اں بی بی دختر سید شاہ چراغ شادی ہوئی۔ جس سے 5 پسران و1دختر پیدا ہوئی۔ (۱) سید احسن اللہ شاہ(۲) سید امام بخش شاہ (۳) سید میر فقیر اللہ شاہ (۴) سید میر مان اللہ شاہ (۵) سید مہر حفیظ اللہ شاہ ۔دختر (۱) سیدہ دانش بی بی ۔ میر امان اللہ نمبر (۴) مہر حفیظ اللہ نمبر (۵) بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے۔ (۱) سید احسن اللہ ولد سیّد احسن اللہ ولد سید سیّد محمد صاحب ۔(۱) سید احسن اللہ شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ دانش بی بی دختر سید غفور شاہ ہوئی۔ پسر (۱) سید معین الدین و دختران (۱) سید ہ کشائش بی بی وہدایت بی بی پیدا ہوئیں(۱) معین الدین کی شادی ہمراہ سیدہ فیض بی بی دختر سید امام بخش ہوئی۔ اور چار پسران و 3 دختران پیدا ہوئیں۔ (۱) سید احمد علی شاہ (۲) سید محمد علی شاہ (۳) سید لطیف حسین شاہ (۴) سید بہار حسین شاہ ۔دختران (۱) سیّد بی بی صاحب (۲) سیّد ہ انور صاحب (۳) سیّدہ رحیم بی بی پیدا ہوئیں۔
(۱) سید احمد علی شاہ(۲) سید محمد علی شاہ (۳) سید لطیف حسین شاہ کے ہاں دو پسران 1 دختر پیدا ہوئیں۔ (۱) سید جواہر شاہ (۲) سید حضوری شاہ ۔دختر (۱) سیدہ زینب بی بی پیدا ہوئی۔ (۱) سید جواہر شاہ کی شادی کہیں جگہوں پر ہوئیں فرزند و دخترا ن پیدا ہوئیں لیکن فوت ہوگئیں۔آخر پر پسران ایک دختر زندہ رہیں (۱) فتح شاہ (۲) عطاء محمد شاہ ۔ دختر (۱) سیدہ غلام زہرا ۔(۱) فتح شاہ ہمراہ زینب بی بی ۔(۲) سید مراد علی شاہ شادی ہوئی۔ اور اُس سے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔ (۱) ایک پسر بچپن میں فوت ہوگئے۔ دیگر پسر سید طفیل حسین شاہ ۔دختران شہر بانو (۲) ایمنہ بی بی پیدا ہوئیں۔
(۱) سید طفیل حسین کی شادی ہمراہ سردار بیگم دختر عطاء حسین شاہ سے ہوئی۔3 پسران پیدا ہوئے(۱) سید وزیر حسین (۲) سید ذاکر حسین (۳) سید نعیم الحسن ۔دختران :۔ (۱) شہزادہ خاتون (۲) سرور خاتون (۳) سنجیدہ اشرف (۴)نجمہ اشرف پیدا ہوئیں۔
دختران سید فتح محمد شاہ ہمراہ بانو ولد سید رحمت علی شاہ دختر ایمنہ بی بی کی ہمراہ امداد نبی شاہ شادی ہوئی۔ 
(۱) سید وزیر علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ اخلاق انور دختر سید امداد حسین سے ہوئی۔اُس سے دو دختران (۱) اُم رباب (۲) اُم فروا پیدا ہوئیں۔
(۲) سید ذاکر حسین شاہ کی شادی ہمراہ اصغری بیگم دختر سید باقر حسین شاہ سے ہوئی۔اُس سے ہاں 2 پسران (۱) سید نذر عباس (۲) سید ظفر
bottom of page