top of page
سید محمد قاسم جعفری سید عنایت حسین شاہ ولد سید حضوری شاہ کی شادی ہمراہ محمد بی بی دختر سید سلطان شاہ سے ہوئی۔ دو پسران و 5 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید علی اصغر شاہ (۲) سید باقر حسین شاہ۔ دختران(۱) سیدہ نور فاطمہ (۲) سیدہ اُم کلثوم (۳) سیدہ سائرہ بی بی (۴) سیدہ کبریٰ بی بی (۵) سید ہ اقبال بیگم پیدا ہوئیں۔
(۱) سید علی اصغر شاہ کی شادی ہمراہ سید وزیر بیگم موضع پسرور ہوئی۔ اُس سے تین پسران و 1 دختر پیدا ہوئی(۱) سید ظل حسین شاہ (۲) سید رضا حسین شاہ (۳) سید صدا حسین شاہ ۔دختر (۱) سیدہ اعجاز فاطمہ پیدا ہوئی۔
(۱) سید ظل حسین شاہ کی شادی ہمراہ بانو بی بی موضع رتیاں ہوئی۔ 3 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید نجم الحسن (۲) سید انیس الحسن (۳) سید احتشام الحسن دختر (۱) نجمہ پیدا ہوئی۔
(۱) سید نجم الحسن شاہ کی شادی ہمراہ آصفہ بیگم موضع رتیاں ہوئی۔ اُس سے۱ پسر (۱) سید وجیہ الحسن ۔(۲) سید انیس الحسن کی شادی ہمراہ رازایہ بخاری روحی بیگم سے ہوئی۔ اُس 3 پسران 3 دختران پیدا ہوئی۔(۱) سید محمد علی حسنین (۲) سید محمد شبیہ الحسن (۳) سید محمد تراب حسین ۔ دختران (۱) سیدہ رقلہ (۲) سیدہ لبابہ (۳) سیدہ طاہر مہین بتول پیدا ہوئیں۔ بعد احتشام الحسن کی شادی ہمراہ فرید بیگم موضع رتیاں ہوئی۔اُس 2 دختران 2 پسران پیدا ہوئے(۱) محسن رضا (۲) سید وسیم عباس (۳) انیکہ (۴) صدف پیدا ہوئیں۔
(۱) سید قمر الحسن کی شادی ہمراہ صائمہ ہوئی۔ جس 1 پسر 2 دختران پیدا ہوئیں
(۱) سید محسن عباس کے ہاں2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید شرافت علی (۲) صداقت علی 
(۱) سید شرافت علی کی شادی ہمراہ میمونہ بیگم سے ہوئی۔ جس سے 2 پسران (۱) خرم عباس (۲) فہیم عباس ۔3 دختران(۱) سیدہ حنا زہرا (۲) سیدہ فرح زہرا (۳) سیدہ سعدیہ زہرا ۔(۱) سید ہ حنا زہرا کی شادی ہمراہ سید یاور عباس شاہ لاہور سے ہوئی۔
(۲) سید صداقت علی شاہ کی شادی ہمراہ فرزانہ بی بی دختر سید اعجاز حسین شاہ بلا والی میں ہوئی۔ اُس سے 3 پسران (۱) سید طاہر عباس (۲) سید مدثر عباس (۳) سید یاسر عباس ۔دختر (۱) سیدہ تحسین زہرا پیدا ہوئی۔
(۱) سیّد رضا حسین ولد سید علی اصغر علی شاہ :۔ سید رضا حسین کی شادی ہمراہ سیدہ زبیدہ دختر سید محمد شریف حسین شاہ ہوئی۔ ایک دختر نجمہ عرف ننھی پیدا ہوئی۔
(۲) سید صدا حسین شاہ ولد سید علی اصغر شاہ : سید صدا حسین شاہ کی شادی ہمراہ زبیدہ بیگم دختر سید امداد نبی شاہ سے ہوئی۔اُس سے 3 پسران (۱) سید شمس الحسن شاہ (۲) سید قمر الحسن شاہ (۳) سید محسن عباس شاہ۔ دختران (۱)سیدہ نورین (۲) سیدہ یاسمین (۳) سیدہ تحسین (۴) سیدہ شاہین پیدا ہوئیں۔
bottom of page