top of page
(۱) سید شمس الحسن شاہ ولد سید صدا حسین شاہ کی شادی ہمراہ رخسانہ بتول دختر سید جعفر حسین شاہ سے ہوئی۔اُس سے 3 پسران (۱) سید علی حسن (۲) سید سعید حیدر (۳) سید ہادی شاہ پیدا ہوئے۔
(۱) سید علی حسن کی شادی ہمراہ سیدہ صالبیہ بخاری سے ہوئی۔ جس سے 3 دختر پیدا ہوئی(۱) سیدہ فائزہ علی (۲) سیدہ طاہرہ علی (۳) سیدہ فاطمہ علی پیدا ہوئیں۔
(۲) سید سعد حیدر کی شادی ہوئی بیوی سے علیحدگی ہوگئی۔ 1 پسر (۱) سید عباس حیدر پیدا ہوا۔
(۳) ہادی حسن تاحال کنوارا ہے۔
(۲) سید قمر الحسن شاہ ولد سید صدا حسین شاہ کی شادی ہمراہ صائمہ حسین بخاری سے ہوئی۔ 2 دختران ،2 پسران (۱) سید محمد رضا (۲) سید قاسم رضا ۔ دختران(۱) سیدہ مریم حسین (۲) سیدہ تحریم حسین ۔(۱) سیدہ مریم حسین کی شادی ہمراہ سید فیضان سے ہوئی۔ 
(۳) سید محسن رضا جعفری ولد سید صدا حسین جعفری کی شادی ہمراہ ثروت بتول دختر سید علی اصغر شمسی سے ہوئی۔ 3 پسران (۱) حسن رضا (۲) محروق رضا (۳) محمد رضا پیدا ہوئے۔
سید باقر حسین شاہ ولد سید عنایت حسین شاہ کی شادی ہمراہ نور فاطمہ دختر مرید حسین سے ہوئی۔ اُس سے 2 پسر 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱)سید ذاکر حسین شاہ (۲) سید جعفر حسین شاہ ۔دختر(۱) سیدہ صغیر فاطمہ پیدا ہوئی۔
(۱) سید ذاکر حسین شاہ کی شادی ہمراہ غلام زہرا دختر سید عبدالکریم شاہ سے ہوئی۔ 
سید خیرایت حسین شاہ ولد سید حضوری شاہ :۔ سید خیرایت حسین شاہ کی شادی ہمراہ صغریٰ بی بی دختر جواہر شاہ سے ہوئی۔ 1 پسر اور 1 دختر پیدا ہوئی۔ پسر (۱) سید غلام عباس شاہ ۔دختر (۱) سیدہ خدیجہ بی بی پیدا ہوئی۔
(۱) سید غلام عباس شاہ پسر سید خیرایت حسین شاہ کی شادی ہمراہ نواب بیگم ہوئی۔ 3 پسران و 4 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید کوثر حسین شاہ (۲) سید سبطین حسین شاہ (۳) سید زوار حسین شاہ ۔دختران (۱) سیدہ سرفراز (۲) سیدہ مبشر بی بی (۳) سیدہ غلام سکینہ (۴) سیدہ غلام زہرا پیدا ہوئیں۔
(۱) سید کوثر حسین شاہ ولد سید غلام عباس شاہ کی شادی ہمراہ شمیم فاطمہ سے ہوئی۔ اوراس سے تین پسران اور چار دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔ سید ایاز عباس شیرازی۔۲۔سید غلام علی شیرازی۔۳۔سید زیشان علی شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ روبینہ کوثر شیرازی۔۲۔سیدہ شاہین زہرا شیرازی۔۳۔سیدہ ساجدہ طاہرہ شیرازی۔سیدہ ثمینہ کوثر شیرازی۔۱۔سید ایاز عباس شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ نزہت کاظمی شیرازی ولد سید آغا اعجاز کاظمی سے ہوئی جس سے ایک دختر پیدا ہوئی۔
-سیده شاریه بتول شیرازى-دختران۔۲۔سید غلام علی شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ کاشفہ بتول ولد سید شوکت شیرازی سے ہوئی جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہو ئیں۔پسران۔۱۔سید علی حسنین رضا شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ علیہہ فاطمہ شیرازی۔۲۔سیدہ فاطمہ علی شیرازی۔۳۔سید ذیشان حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ ام فروا ولد سید سجاد علی شیرازی سے ہوئی جس سے ایک دختر پیدا ہوئی۔دختران۔۱۔سیدہ فاطمہ زینب علی۔۳۔سید زوار حسین شاہ شیرزی ولد سیدغلام عباس شیرازی کی شادی  ہمراہ سیدہ ریاض بیگم سے ہوئی  تا حال ابھی تک کوئی اولاد نہیں۔  
* سید بہار شاہ ولد سید معین الدین ولد سید احسن اللہ شا ہ ولد سید سیّد محمد شاہ :۔ سید بہار شاہ کے ہاں 2 پسران (۱) سید رمضان علی شاہ (۲) سید فضل احمد ۔ 1 دختر بکیو بی بی پیدا ہوئی۔
bottom of page