top of page
(۱) سید رمضان علی شاہ کی شادی ہمراہ بودان بی بی سے ہوئی کوئی اولاد نہ ہوئی۔ 
(۲) سید فضل احمد کی شادی ہمراہ حسن بی بی علی پور سیداں میں ہوئی۔ 5 پسران پیدا ہوئے(۱) سید غلام علی شاہ (۲) سید قربان علی شاہ (۳) نثار علی شاہ (۴) سردار علی شاہ ۔(۵) سیّد محمد شاہ ۔
(۱) سید غلام علی شاہ کی شادی ہمراہ برکت بی بی ہوئی۔ 2 دختران (۱) روڑی عرف سکینہ بی بی ۔ (۲) غلام کبریٰ پیدا ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۲)سید قربان علی شاہ کی شادی ہمراہ سکینہ بی بی دختر حضوری شاہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۳) سید نثار علی شاہ کی شادی ہمراہ دختر روشن علی شاہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۴)سید سردار علی شاہ کی شادی ہمراہ 4 جگہ پر ہوئی۔ پھر بھی کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۵)سید محمد شاہ کی شادی ہمراہ حاجراں بی بی علی پور سیداں ہوئی۔ دوبارہ شادی ہمراہ کرم بی بی کشمیر میں ہوئی۔ ہر دو سے کوئی اولاد نہ ہوئی۔
سید امام بخش ولد سید سیّد محمد :۔ سید امام بخش کی شادی ہمراہ خیر النساء دختر سید محمود شاہ موضع رائے پور میں ہوئی۔جس سے6 پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید نور الحسن (۲) سید سویندے شاہ (۳) سید بوڑے شاہ (۴) سید محمد حسین شاہ (۵)فتح علی شاہ (۶) محفوظ علی شاہ ۔دختران (۱) سیدہ فیض بی بی (۲) سیدہ مہتاب بی بی پیدا ہوئیں۔
(۱) سید نور الحسن شاہ ولد سید امام بخش کی شادی ہمراہ ہدایت بی بی دختر سید احسن اللہ شاہ سے شادی ہوئی۔ 2 پسران (۱) سید رحیم اللہ شاہ (۲) سید فرید علی شاہ پیدا ہوئے۔دوبارہ شادی ہمراہ ولایت بی بی دختر سید فقیر اللہ شاہ سے ہوئی۔ 3 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔ (۱) سیدمحمد موسیٰ رضا (۲) سید محمد عیسیٰ رضا (۳) سید عالم علی ۔د ختر (۱) کریم بی بی پیدا ہوئی۔
(۲)سید سویندے شاہ ولد سید امام بخش شاہ :۔ (۱) رحم علی (۲) سید بوڑے شاہ (۳)سید محمد حسین (۴) سید امام بخش بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے۔
(۳)سید موسیٰ رضا ولد سید احسن اللہ شاہ کی شادی ہمراہ امام بی بی موضع کالوالی ہوئی۔ 2 پسر 1 دختر پیدا ہوئی۔پسران بچپن میں فوت ہوگئے۔(۱) دختر امینہ بی بی زندہ بچی
(۴)سید محمد عیسیٰ رضا ولد سید احسن اللہ شاہ کی شادی ہمراہ بیوی جی دختر منیر علی سے ہوئی۔ اُس سے دو پسران (۱) بخش اللہ شاہ (۲) عبداللہ شاہ ۔دختران عائشہ بی بی (۱) رابعہ بی بی (۲) فاطمہ بی بی پیدا ہوئیں۔بخش اللہ شاہ بچپن میں ہی فوت ہوگیا۔ (۲) عبداللہ شاہ کی شادی ہمراہ امینہ بی بی دختر سید موسیٰ رضا سے ہوئی۔ (۱) اور ایک پسر مرید علی پیدا ہوا۔
(۱) سید مرید علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ عدالت بی بی دختر سید حضوری شاہ سے ہوئی۔ 2 دختران 2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید علی اکبر شاہ (۲) سید علی اصغر شاہ دختر ان نور فاطمہ ۔صغریٰ بی بی پیدا ہوئی۔
bottom of page