top of page
سید مرید الحسن جعفری انتقال کرگئے۔
(۳) سید محسن عباس جعفری ولد سید جعفر حسین شاہ کی شادی ہمراہ پہلے غزالہ بتول بنت فیض الحسن سے ہوئی۔ دوسری شادی ہمراہ سیدہ صدف زہرا بنت سید جاوید حسین شاہ سے ہوئی۔جس سے 2 دختران 2 پسران پیدا ہوئے(۱) سیدہ انزہ بتول جعفری(۲) سیدہ ماہ رخ فاطمہ ۔پسران(۱) سید روشن عباس جعفری (۲) سید حسن عباس جعفری پیدا ہوئے۔
(۴) سید سہیل عباس جعفری ولد سید جعفر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ عالیہ بتول سے ہوئی۔ جس سے 2 پسران(۱) زریب عباس (۲) شہریار عباس پیدا ہوئے۔
(۵) سید خاور عباس جعفری ولد سید جعفر حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ رضوانہ بتول بنت سید نذر حسین جعفری سے ہوئی۔ 2 پسران(۱) سیدمحمد علی اکبر (۲) سید عمار یاسر جعفری ۔دختر سیدہ ارثین زہرا پیدا ہوئی
* دختران سید جعفر حسین شاہ 
(۱) سیدہ رخسانہ بتول کی شادی ہمراہ شمس الحسن ولد سید صدا حسین سے ہوئی۔
(۲) سیدہ راحیلہ بتول کی شادی ہمراہ سید علی رضا ابن سید زوار حسین سے ہوئی۔ 
(۱)سید علی اصغر شاہ ولد سید عنایت حسین شاہ :۔ کی شادی ہمراہ مرید فاطمہ سے ہوئی۔ اُس سے 2 پسران 3 دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سید فیض الحسن جعفری (۲) سید نذر حسین جعفری ۔دختران(۱) سیدہ اختر بیگم (۲) سیدہ شفقت اسلام (۳) سیدہ ساجدہ بتول 
(۱)سید فیض الحسن جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ محمود بیگم سے ہوئی۔ اُس کے ہاں 2 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید شاہد رضا جعفری (۲) سید ساجد رضا جعفری ۔دختر(۱) سیدہ غزالہ بتول پیدا ہوئی۔
(۱) سید شاہد رضا جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ حسنہ بتول دختر سید نذر حسین شاہ سے ہوئی۔ 2 دختران (۱) سیدہ رباب جعفری (۲) سیدہ لیلیٰ جعفری پیدا ہوئیں۔
(۲) سید ساجد رضا جعفری کی شادی ہمراہ نوشابہ بتول دختر سید نذر حسین شاہ سے ہوئی۔ 1 دختر سیدہ فلزاہ بتول جعفری پیدا ہوئی۔
دختر سید فیض الحسن جعفری (۱) سیدہ غزالہ بتول کی شادی ہمراہ محسن عباس سے ہوئی۔ بعد میں سیدہ غزالہ بتول انتقال کرگئیں۔
(۲) سید نذر حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ ثریا بیگم دختر سید مقصود حسین شاہ سے ہوئی۔ 2 پسران (۱) سید محمد اسد رضا جعفری (۲) سید محمد ہاشم رضا جعفری ۔دختران (۱) سیدہ حسنہ بتول (۲) سیدہ رضوانہ بتول (۳) سیدہ نوشابہ بتول (۴) سیدہ فاطمہ زہرا پیدا ہوئیں۔
(۱) سید محمد اسد رضا جعفری ولد سید نذر حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ تنزیلہ بتول سے ہوئی۔ 2 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید
bottom of page