top of page
(۶) سید جاوید شاہ کی شادی ہمراہ نجم النساء سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
دختران (۱) اُمت بتول ہمراہ قائم علی شاہ ۔(۲) عزیز بیگم ہمراہ سیّد سید شاہ سے شادیاں ہوئیں۔
(۳) سید غلام مصطفی شاہ ولد سید غلام نجف شاہ کی شادی ہمراہ فتح بی بی دختر گلاب شاہ موضع وچھوکے میں ہوئی۔ 2 پسران 1 دختر پیدا ہوئی(۱) سید محمد حسین شاہ (۲) سیّد سید احمد شاہ ۔دختر (۱) سید بیگم پیدا ہوئیں۔(۲) سیّد سید احمد شاہ جوانی میں انتقال کرگئے۔
دختر سیّد بیگم ہمراہ دلاور علی شاہ شادی ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔(۱) سید محمد حسین شاہ کی شادی ہمراہ سردار بیگم سکنہ تخت پور شادی ہوئی۔ اُس سے سید مشتاق حسین شاہ ،رقیہ بیگم ،سیدہ زاہدہ فاطمہ ،مقبول اختر ،سیدہ منظور اختر پیدا ہوئیں۔
(۱) سید مشتاق حسین شاہ کی شادی ہمراہ فرحت دختر سید عطاء حسین شاہ سے ہوئی۔ 3 پسران 6 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید نعیم الحسن شاہ (۲) سید محمد اویس (۳) سید محمد عمران ،دختران(۱) سیدہ انجم مشتاق(۲) سیدہ روبینہ مشتاق (۳) سیدہ عمرانہ مشتاق (۴) سیدہ محسنہ مشتاق(۵) سیدہ مائدہ مشتاق (۶) سیدہ میمونہ مشتاق پیدا ہوئیں۔
(۱) سید محمد اویس کی شادی ہمراہ عابدہ بی بی سے ہوئی۔ 1 دختر پیدا ہوئیں۔
سید محمد عمران شیرازی ولد سید مشتاق حسین شاہ کی شادی انجم نوازش سے ھوئی۔جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ھوئیں۔پسران۔1-سید محمد اعلیٰ عمران شیرازی ۔دختران-1-سیدہ آئزہ عمران 2-سیدہ اجر الہٰی -1-سید محمد اعلیٰ عمران شیرازی ایڈووکیٹ ھائی کورٹ کی شادی ہمراہ فاطمہ نعیم سے ھوئی اور ایک پسر پیدا ھوا -پسران-1-سید محمد موحد اعلیٰ شیرازی -1-سیدہ آئزہ عمران ولد سید محمد عمران شیرازی کی ھمراہ فراز خان سے ھوئی -2-سیدہ اجر الہٰی ولد سید محمد عمران شیرازی کی شادی ہمراہ سید انس زبیر  سے ھوئی ۔ 
(۱) سیدہ انجم مشتاق کی شادی ہمراہ سیدسعید اختر
* دختران سید مشتاق حسین شاہ۔(۲) سیدہ روبینہ مشتاق کی شادی ہمراہ مظفر احمد (۳) سیدہ عمرانہ مشتاق کی شادی ہمراہ محمد احمد 
(۴) سیدہ محسنہ مشتاق کی شادی ہمراہ محمد شاہ (۵) سیدہ مائدہ مشتاق کی شادی ہمراہ نسیم حیدر (۶) سیدہ میمونہ مشتاق ہمراہ زاہد حسین ہوئیں۔
(۱) سید نعیم الحسن شاہ کی شادی ہمراہ بشیرا بیگم ہوئی کوئی اولاد نہ ہوئی۔(۳) سید محمد عمران کی شادی ہوئی۔ 
(۳) سید ممتاز علی شاہ ولد سید غلام نجف شاہ کی شادی ہمراہ بیوی جی سے ہوئی۔ اس سے ایک پسر (۱) سید ضیاء الحسن شاہ (۲) سید احمد بی بی پیدا ہوئیں۔
(۱) سید ضیاء الحسن شاہ کی شادی ہمراہ بیوی صاحب دختر سید معین الدین سے ہوئی۔ اُس سے چار پسران و چار دختران پیدا ہوئیں۔ّجن میں صرف ایک پسر سید قاسم علی شاہ ۔ایک دختر زندہ ہیں۔ دیگران فوت ہوئے۔
(۱) سید قاسم علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ امیر بی بی دختر محفوظ علی شاہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ دوبارہ شادی امیر بی بی سکنہ ظفر وال ہوئی۔ 2 پسران (۱) سید ہاشم علی شاہ (۲) سید غلام علی شاہ پیدا ہوئے۔(۱) سید ہاشم علی شاہ کی شادی ہمراہ عائشہ بی بی دختر سید ستار شاہ سے ہوئی اُس سے 6 پسران 2 دختران پیدا ہوئے۔ (۱) سید امداد حسین (۲) سید شمشاد حسین (۳) سید طفیل حسین (۴) سید علی حسین (۵) سید نور حسین (۶) سید فدا حسین ۔دختران (۱) سیدہ امینہ بی بی ۔(۲) سیدہ نور فاطمہ پیدا ہوئیں۔
(۱) سید غلام علی شاہ کی شادی ہمراہ سید ہ حسن بی بی دختر سید بلند شاہ سے ہوئی۔ 1 دختر شہر بانو پیدا ہوئی۔حسن بی بی فوت ہوگئی۔دوبارہ غلام
bottom of page