فاطمہ مراد علی شاہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۱) سید امداد حسین ولد سید ہاشم علی شاہ کی شادی ہمراہ سردار بیگم سے ہوئی۔ اُس سے دو پسران و دو دختران پیدا ہوئیں۔ (۱) سید غلام حسین شاہ (۲) سید شبیر حسین شاہ ۔ دختران (۱) سیدہ کنیز فاطمہ (۲) سیدہ فیض بتول پیدا ہوئیں۔
(۱) سید غلام حسین شاہ کی شادی ہمراہ شہر بانو دختر سید صفدر حسین سے ہوئی۔ اُس سے 3 پسران 3 دختران پیدا ہوئے۔(۱) سید قیصر عباس (۲) سید منور حسین (۳) سید یاسر عباس ۔ دختران (۱) افلاک بانو (۲) سیدہ تنویر فاطمہ (۳) سیدہ پروین فاطمہ پیدا ہوئیں۔
(۱) سید قیصر عباس کی شادی ہمراہ سیدہ طاہرہ بتول سے ہوئی۔1 دختر 2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سیدہ فائزہ بتول (۲) سید آصف رضا ۔(۲) سید عاطف رضا پیدا ہوا۔
(۲) سید منور حسین شاہ ولد سید غلام حسین کی شادی ہمراہ سیدہ تحسین فاطمہ سے ہوئی۔ 1 پسر 4دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سید یاسر عباس کی شادی ہمراہ غیر برادری میں ہوئی۔ 
(۲) سید شمشاد حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ نور بیگم سے ہوئی۔ 2 پسران 3 دختران پیدا ہوئے۔(۱) سید منظور حسین (۲) سید تصد ق حسین دختران (۱) سیدہ اقبال بیگم (۲) سیدہ حفیظ بیگم (۳) سیدہ مرید بیگم پیدا ہوئیں۔
(۲) سید شبیر حسین ولد سید امداد حسین شاہ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۳) سید طفیل حسین شاہ ولد سید ہاشم حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیّد بیگم ہوئی۔ 1 پسر سید فیض العسکری ۔دختران (۱) شہر بانو (۲) ظہور فاطمہ(۳) سردار بیگم (۴) نور بیگم (۵) امتیاز بیگم پیدا ہوئیں۔سید علی حسین جوانی میں فوت ہوگئے۔
(۱) سید نور حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ شہر بانو سے ہوئی۔ 2 پسران 1 دختر (۱) سید محمد تقی (۲) سید اختر حسین ۔دختر (۱) رفاقت بی بی پیدا ہوئی۔
(۶) سید فدا حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ صغریٰ بی بی سے ہوئی۔ 1 پسر (۱) علی اصغر شاہ 1 دختر اصغری بیگم پیدا ہوئی۔دوبارہ شادی ہمراہ رقیہ بیگم دختر انور شاہ سے ہوئی۔ اُس سے 1 پسر سید افتخار حسین شاہ پیدا ہوا۔(۱) سید منظور حسین شاہ ولد سید شمشاد حسین شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ نور فاطمہ سے ہوئی۔ 1 دختر و 4 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید جمشید حسین 71 کی جنگ میں ڈھاکہ میں شہید ہوئے۔(۲) شمس الحسن ۔(۲) دبیر حسین شاہ (۴) سید قدر حسین ۔ دختر ۔سیّد تنویر فاطمہ پیدا ہوئی۔ 
(۱) سید شمس الحسن ولد سید منظور حسین کی شادی ہمراہ سیدہ نسرین زہرا دختر سید علی اصغر سے ہوئی۔ 2 دختران2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید عامر رضا (۲) سید علی عمران۔دختران(۱)سیدہ عاصمہ بتول (۲) سیدہ ایلیا فاطمہ پیدا ہوئیں۔
(۲) سید دبیر حسین ولد سید منظور حسین کی شادی ہمراہ عطیہ طاہرہ دختر سید انور حسین سے چاہ سیداں ہوئی۔ 5 دختران پیدا ہوئیں۔(۱)