خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 172

مغربی پتی

(۳) سیدہ نسرین فاطمہ جعفری کی شادی سید شمس الحسن جعفری (پسر سید منظور حسین شاہ، پسر سید شمشاد حسین) سے ہوئی۔

(۴) ڈاکٹر سید واجد رضا جعفری کی شادی غیر برادری میں سیدہ طاہرہ بی بی سے ہوئی۔
پسران: (۱) سید موسیٰ رضا جعفری، (۲) سید علی اصغر جعفری، (۳) سید عون رضا جعفری
دختران: (۱) سیدہ فضہ کلثوم جعفری، (۲) سیدہ ازن فاطمہ جعفری

(۵) سید شاہد رضا جعفری کی شادی سیدہ صائمہ بتول دختر سید علی اکبر جعفری (پسر نور حسین جعفری) سے ہوئی۔
پسر: سید ضیغم رضا جعفری
دختران: سیدہ مہک بتول جعفری، رمیشا بتول جعفری

(۲) سید افتخار حسین جعفری ولد سید فدا حسین شاہ کی شادی عذرا کوثر بخاری سے ہوئی (جد امجد: موج دریا بخاری — انارکلی لاہور میں مدفون)۔
پسران: سید عقیل اصغر جعفری، سید ذوالفقار حسین جعفری، سید علمدار حسین جعفری
دختران: سیدہ فرزانہ افتخار جعفری، سیدہ فوزیہ افتخار جعفری، سیدہ ڈاکٹر روبینہ افتخار جعفری
(ایک دختر: نرجس بتول، کمسنی میں انتقال کر گئیں)

(۱) سید عقیل اصغر جعفری کی شادی سیدہ صائمہ بتول جعفری دختر سید علی رضا شیرازی سے ہوئی۔
پسران: سید فدا حسین، سید محمد شبیہ حیدر
دختران: سیدہ حنا زہرا، سیدہ عروج فاطمہ، سیدہ فریال فاطمہ

(۲) سید ذوالفقار حسین جعفری کی شادی سیدہ ہنزہت بتول جعفری (خاندان شمسی و جعفری؛ اولاد سید شاہ شمس تبریز) سے ہوئی۔
پسر: سید دیباج حیدر
دختران: سیدہ نرجس بتول، سیدہ زہرا بتول، سیدہ اعزا بتول

(۳) سید علمدار حسین جعفری کی شادی سیدہ لبنیٰ بتول زیدی (خاندان زیدی، لاہور) سے ہوئی۔
پسران: سید محمد علی مہدی، سید عون محمد
دختر: سیدہ فروا بتول جعفری

دختران سید افتخار حسین جعفری:
(۱) سیدہ فرزانہ افتخار جعفری کی شادی سید سجاد حسین جعفری (شہید) سے ہوئی:
پسران: سید شجاع حسین جعفری، سید علی حیدر جعفری
دختر: سیدہ ثمر زہرا جعفری

(۲) سیدہ فوزیہ افتخار جعفری کی شادی سید سجاد اکبر جعفری (پسر سید علی اکبر جعفری) سے کراچی میں ہوئی:
پسران: سید علی رضا جعفری، سید محمد عباس جعفری، سید محمد حسنین جعفری
دختر: سیدہ سدرہ جعفری

(۳) سیدہ سدرہ جعفری کی شادی سید عدیل رضا جعفری سے ہوئی:
پسر: سید محمد جرار جعفری
دختر: سیدہ ابیحہٰ جعفری