top of page

(۲) سید منظور حسین شاہ ولد سید فتح شاہ کے ہاں دو پسران سیّد صدیق حسین (۲) سید محمد حسین ۔دختر (۱) سیدہ شفیہ بانو (۲) سیدہ رفاقت بی بی پیدا ہوئیں۔
(۱) سید حسن علی ولد سید صادق حسین کے ہاں 2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سید طیب حسین (۲) سید رومی حسن شیرازی پیدا ہوئے۔
(۴) سید ولی شاہ ولد سید دوسندھی شاہ :۔ کے ہاں 2 پسران (۱) سید محمود شاہ (۲) سید اکبر شاہ پیدا ہوئے۔ان کی رہائش موضع ودھوالی ہے۔ (۱) سید محمود الحسن شاہ کی شادی ہمراہ ہاشم بی بی موضع ستار پور ہوئی۔ اُس سے چار پسران 2 دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید فضل حسین (۲) سید محبوب علی (۳) سید حسین شاہ (۴) سید حسن شاہ ۔(۱) سیدہ سکینہ بی بی (۲) سیدہ شاہ بیگم پیدا ہوئیں۔
(۲) سید اکبر شاہ کے ہاں 2 پسران (۱) سید فتح شاہ (۲) سید امام شاہ پیدا ہوئے۔(۱) سید فتح شاہ کی شادی ہمراہ روشن بی بی دختر سید برکت علی سے ہوئی۔ اُس سے 1 پسر اور 1 دختر پیدا ہوئے۔(۱) سید علی اصغرشاہ ۔دختر (۱) سیدہ نور فاطمہ 
(۱) سید امام شاہ ولد سید اکبر شاہ ،سید امام شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ نور فاطمہ دختر شیر شاہ سے ہوئی۔ 2 پسران (۱) سید علی اکبر شاہ (۲) سید صادق حسین شاہ ۔دختران (۱) شاہ بیگم (۲) سائرہ بی بی (۳) شہریاں بی بی (۴) بشیراں بی بی پیدا ہوئیں۔
(۴) سید عظیم اللہ ولد سید معلم شاہ بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے۔
(۵) سید محمد واسع ولد سید نظر محمد :۔ سید محمد واسع کی شادی ہمراہ شہر بانو سکنہ ظفر وال ہوئی۔ 2 دختران پیدا ہوئیں۔اورانتقال کرگئیں ۔
(۶) سید امام شاہ ولد سید نظر محمد کے ہاں 2 پسران (۱) سید سویند ے شاہ (۲) سید فیض علی شاہ پیدا ہوئے۔دونوں بھائی اپنے باپ کے ہمراہ کوہستان کی طرف چلے گئے۔ان کے اولاد اُسی جگہ آباد ہوگی۔صحیح کوئی پتہ نہیں ہے۔
(۷) سید میر فیض مند ولد سید نظر محمد :۔ بچپن میں ہی فوت ہوگئے تھے کوئی اولاد نہیں ہے۔
(۸) سید اظہار حسین ولد سید عبدالعزیز شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ پروین فاطمہ سے ہوئی۔ 7دختران 2 پسران پیدا ہوئے۔(۱) سیدہ یاسمین (۲) سیدہ عاصمہ (۳) سیدہ طاہرہ (۴) سیدہ صائمہ بتول (۵) سیدہ عمارہ بتول (۶) سیدہ سائرہ بتول (۷) سیدہ مافیہ بتول پیدا ہوئیں۔
پسران :۔(۱) سید عباس علی شاہ (۲) سید اظہر وقار شاہ

*****

bottom of page