top of page
اطہر عباس (۲) سید طاہر عباس پیدا ہوئے (۴) سید ذوالفقار حسین در غیر برادری شادی کی۔ اِس کی دو دختران پیدا ہوئیں (۲) سید بشیر حسین کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لاولد چلے گئے(۳) سید صغیر حسین کے ہاں تین پسران تین دختران پیدا ہوئیں (ا) سید فیض الحسن (۲) سید نجم الحسن (۳) سید شمس الحسن پسران۔ دختران (ا) نسیم اختر (۲) شگفتہ انور پیدا ہوئیں (ا) سید فیض الحسن کے ہاں تین لڑکے اور ایک لڑکی پیدا ہوئی۔ پسران (ا) قیصر عباس (۲) ظفر عباس (۳) ناصر عباس دختر سمرا بتول (۲) سید نجم الحسن کے ہاں پانچ دختران پیدا ہوئیں (ا)عظمیٰ بتول (۲) معظمہ بتول (۳) رملہ بتول (۴) ناصرہ بتول (۵) سائرہ بتول (۳) شمس الحسن کے ہاں ایک لڑکا سید شاکر عباس پیدا ہوا (ا) سید اولاد حسین ولد سید نواب شاہ سید اولاد حسین کے ہاں ایک لڑکا سید نتھے شاہ پیدا ہوا۔
(ا) سید نتھے شاہ: سید نتھے شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لاولد فوت ہوئے (ا) سید احمد علی شاہ سید ہاشم علی شاہ: سید احمد علی شاہ کے ہاں ایک پسرو ایک دختر (ا) پسر سید نثار احمد (ا) دختر شہر بانوپیدا ہوئیں۔(ا) سید نثاراحمد کے ہاں دو پسران و دوختران (ا) فرحت عباس (۲) کلیم عباس پیدا ہوئے (ا) سید غلام حیدر ولد سید جواہر شاہ: سید غلام حیدر کے ہاں دس پران دس دختران پیدا ہوئیں۔ جن میں سے پانچ پسر اور پانچ دختران فوت ہوگئیں زندہ پسران (ا) سید جعفر حسین(۲) سید باقر حسین (۳) سید تقی حسین (۴) سید علی نقی حسین (۵) سید حسن عسکری پسران زندہ رہے (ا) سید جعفر حسین ولد سید غلام حیدر شاہ زوجہ سیدہ ظہور فاطمہ ان کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لاولد فوت ہوئے۔ (۲) سید باقر حسین ولد سید غلام حیدر شاہ زوجہ سر فیل فاطمہ کی تین پسران ایک دختر پیدا ہوئی۔ (ا) ظہیر عباس (۲) سید سجاد حیدر (۳) نعیم عباس پیدا ہوئے (ا) دختر در نجف پیدا ہوئی (ا) سید ظہیر الحسن ولد سید باقر حسین کے ہاں ایک لڑکا (ا) سید توقیر عباس دو لڑکیاں سیدہ فروا ۔
bottom of page