top of page

21

کی شادی عمران بی بی بنت نصرت علی کے ہمراہ ہوئی۔ اور اس سے دو پسران۔(۱) سید غلام یسین (۲) سید غلام رسول پیدا ہوا۔ عمر ۵۶ سال گزار کر یکم محرم الحرم سنہ ۴۰۳۱ ہجری بقضائی الٰہی فوت ہوا۔ آپ کی قبر بھی اپنے باپ کے پاس موضع بوڑھ ڈلہ میں ہے۔ (۲) سید غلام رسول: سید غلام رسول شاہ کی شادی ہمراہ خیر النساء دختر سید گوہر شاہ سکنہ ٹھیھڑسے ہجوئی۔ اور چار دختران (ا) سردار بیگم (۲) زینب بی بی (۳) بیوی صاحبہ (۴) شہر بانو پیدا ہوئیں۔ دو دختران شادی شدہ فوت ہوئیں۔ اوردو دختران زندہ رہیں۔ (ا) سید غلام یٰسین (۲) سید غلام یٰسین شاہ کی شادی ہمراہ سکینہ بی بی دختر سید حیات علی شاہ ولد سید علی اکبر شاہ ہوئی۔ اور پانچ پسران وہ دختران پیدا ہوئی۔ (ا) سید طالب حسین شاہ۔ (۲) سیّد کرار حسین (۳) سیّد اسد علی غازی حیدر (۴) سیّد دلاورحسین پسران۔ دختر ان دو پسران سیّد غازی حیدر۔ سیّد دلدار حسین بحالت بچپن فوت ہوئے سیّد غلام یٰسین ۶۲ ربیع الاوّل ۱۱۳۱ھ ؁ فوت ہوئے۔ قبرس بوڑی ڈلہ زیر سایہ شاہ عثمان سندھی ہے۔ (۱) سیّد طالب حسین شاہ: سیّد طالب حسین شاہ نے اپنے شادی پہلے خدیجہ بی بی دختر سیّد امیر حسین ولد سیّد غلام علی سے کی۔ اوراُس سے ایک لڑکا عبدالواحد پیدا ہوا۔ ہر دو پسر و مادر عالم دو شیزگی فوت ہوئی۔ ازاں بعد سیّد طالب حسین کی شاہ کی شادی ہمراہ برکت بی بی دُختر سیّد ولی شاہ ولد سیّد امام شاہ ہوئی۔ اوردو پرسان و تین دختران سیّد سجاد حسین۔ سیّد تقی حسین شاہ دختران (ا) عزیز فاطمہ (۲) کنیز فاطمہ (۳) غلام صغرا پیدا ہوئیں دختر غلام صغرا مخبوط الحواس تھی۔ (۱) سیّد سجاد حسین شاہ کی شادی ہمراہ کنیز فاطمہ دختر سیّد میر محمد ہوئی۔ اُس سے پانچ پسران اور تین دختران (ا) سیّد فیض العسکری (۲) سیّد مختار اختر (۳) سیّد عباس اختر (۴) سیّد ذوالفقار حیدر (۵) سیّد ظفر اقبال پسران و دختران (۱) زہرہ پروین۔ ثریا بانو۔ سرفراز بانو پیدا ہوئیں (ا) سیّد فیض العسکری کی شادی ہمراہ زبیدہ دختر سیّد محمد شفیع ہوئی۔ اُس سے ایک لڑکا مسمی شاہد عباس پیدا ہوا۔ ازاں بعد شادی ہمراہ غلام صغرا سے ہوئی۔ اُس سے دو پسران و چار دختران (ا) کلیم حیدر (۲) وسیم حیدر پسران پیدا ہوئے۔ سیّد مختار اختر کی شادی ہمراہ تسلیم دختر سیّد امداد نبی ہوئی۔ چار بیٹے ایک بیٹی (ا) سیّد محسن (۲) سیّد احسن
سید غلام یسٰین شیرازی کی شادی ہمراہ سکینہ بی بی دختر لیاقت علی سے ہوئی جس سے چار بیٹے پیدا ہوئے۔پسران:۱۔سید طالب حسین شیرازی۔۲۔سید کرار حسین شیرازی۔۳۔سید اسد علی غازی شیرازی۔۴۔سید دلاور حسین شیرازی۔۱۔سید طالب حسین شیرازی کی  پہلی ی شادخدیجہ بی بی سے ہوئی۔ سید طالب حسین شیرازی کی دوسری شادی برکت بی بی  دختر ولی شاہ سے ہوئی جس سے  دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید سجاد حسین شیرازی۔۲۔ سید محمد تقی شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ عزیز فاطمہ شیرازی۔۲۔ سیدہ کنیز فاطمہ شیرازی۔۱۔سید سجاد حسین شیرازی کی شادی ہمراہ کنیز فاطمہ دختر محمد شاہ  سے ہوئی جس سے چار پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید فیض العسکری شیرازی۔۲۔سید ممتازاختر شیرازی۔۳۔سید عباس اختر شیرازی۔۴۔سید ذوالفقار حیدر شیرازی ۵۔سید ظفر اقبال شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ زہرہ پروین شیرازی۔۲۔سیدہ ثریا بیگم شیرازی۔۳۔سیدہ سردار بیگم شیرازی۔   ۱۔سید فیض العسکری شیرازی کی پہلی شادی زبیدہ بیگم دختر  ذاکرمحمد شفیع سے ہوئی  جس سے ایک پسر پیدا ہوا۔پسران۔۱۔سید شاہد عباس
bottom of page