top of page
ساجدہ دختر سید خالق حسین شیرازی سے ہوئی جس سے ایک پسر اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسر۔۱۔سید علی مرتضیٰ شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ رداء فاطمہ شیرازی۔۳۔سید وقار حیدر شیرازی کی شادی
 ہمراہ ملکہ مشرف  دختر سید علی اکبرسے ہوئی۔ جس سے دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سید عباس حیدر شیرازی۔۲۔سیدسرشار حیدر شیرازی۔دختران۔سیدہ تقدیس زہرہ شیرازی۔۱۔سید عباس حیدر کی شادی  صائمہ بتول دختر سید محمد سلیم شیرازی سے ہوئی جس سے دو پسر اور ایک دختر پیدا  ہوئی۔پسران۔۱۔سید تقی حیدر شیرازی۔۲۔سید جون عباس شیرازی۔ دختران۔۱۔سیدہ راحمہ فاطمہ شیرازی۔۲۔سد سرشار حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ افشین زہرہ دختر سید نعیم شیرازی سے ہوئی اور ایک دختر پیدا ہوئی۔دختران۔۱۔ سیدہ دانیہ بتول شیرازی

 
۔ دختر ان سیّد تقی حسین شاہ۔ منور فاطمہ باثبت عباس۔ اُنیس زہرا با سیّد حسین۔ شمع نجف با ظفر اقبال شادیاں ہوئیں۔ (۲) سیّد کرار حسین شاہ بن سیّد غلام یٰسین شاہ: سیّد کرار حسین شاہ کی شادی ہمراہ کرم بی بی دختر سید جھنڈے شاہ ولد سید باغ شاہ کے ساتھ ہوئی۔ اوراُس سے ایک لڑکا مسمی سیّد کاظم حسین شاہ و دو دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) سیّد کاظم حسین شاہ کا نکاح ہمراہ نذیر یبگم سکنہ سجادہ در غیر برادری ہوا۔اُس سے ایک لڑکا اوردو دختران پیدا ہوئیں۔ پسران ایام طفلگی فوت ہوا۔ اور دو دختران نے شادی نہیں کی۔ دختران سیّد کرار حسین شاہ شادی ہوئی۔ (۳) سیّد اسد علی شاہ: سیّد اسد علی شاہ کی شادی پہلے ہمراہ سردار بیگم دختر سیّد غلام رسول شاہ سے ہوئی اور اُس سے ایک لڑکا سیّد غلام احمد شاہ پیدا ہوا۔ سیّد اسد علی شاہ فوت ہوئے۔ آپ کی قبر بوڑی ڈلہ زیر
  • Twitter
  • Facebook Black Round

+12122032414  |   irfan.sherazi@outlook.com

All rights reserved. No part of this website may be reproduced, distributed, or transmitted in any form or by any means, including recording, or other electronic or mechanical methods, without the prior written permission of the publisher of this website, except in the case of brief quotations embodied in critical reviews and certain other noncommercial uses permitted by copyright law. Terms and Condition for using this website is available at the bottom of رابطہ کریں Page

bottom of page