top of page

24

سایہ شاہ عثمان سندھی ہے۔ (۲) سیّد قطب شاہ بن سیّدکام بخش: سیّد قطب شاہ کے دو لڑکے اورتین لڑکیاں پیدا ہوئیں۔ (ا) سیّد برکت علی (۲) سیّد نجف علی پسران۔ دختران (ا) بانو بی بی۔ (۲) فتح بی بی (۳) بیگم بی بی (۱) سیّد برکت علی کا ایک لڑکا اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ (ا) سید فضل علی۔ دختر سیّدہ بیگم۔ (۱) سیّد فضل علی کے دو دختران و تین پسران پیدا ہوئیں۔ دختران (ا) برکت بی بی (۲)نواب بی بی پسران (ا) سید غلام حیدر شاہ (۲) سید امداد علی شاہ (۳) سیّد امام شاہ۔ دختر سیّد برکت علی مسماۃ سیّدہ بیگم با سید ہاشم علی شاہ سے نکاح ہوا۔ (۲) سیّد نجف علی شاہ بن سیّد قطب شاہ:۔ سیّد نجف علی شاہ کی اولاد و پسران اور ایک دختر ہے۔ سیّد روڑے شاہ (۲) سیّد رحمت علی شاہ۔ دختر مراد بی بی۔ (۱) سیّد غلام حیدر ولد سیّد فضل علی: سیّد غلام حیدر شاہ کی شادی ہمراہ شاہ بی بی دختر سیّد فرمان حیدر سکنہ اوچی میں ہوئی۔ اُس سے دو پسران و چار دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) سید نور حسین شاہ (۲) سیّد محمد شاہ پسران۔ دختران (ا) اقبال بیگم (۲) سردار بیگم (۳) نواب بیگم تھیں (۱) سیّد نور حسین شاہ کی شآدی ہمراہ بشیر بیگم دختر سیّد محمد حسین-
bottom of page