top of page
3۔ سید نور حسین ۔
دختران :1۔ سیدہ نور فاطمہ شیرازی۔2۔ سیدہ شہربانو شیرازی1۔ سید علی اصغر کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا ۔1۔ سید فیض احمد شیرازی ۔سید فیض احمد کی شادی سید مقصود حسین شاہ کی دختر سے ہوئی ۔2۔ سید طالب حسین شاہ ۔سید طالب حسین شاہ کے دو لڑکے 1۔ سید ادریس حسین۔ 2۔ سید مخلوق حسین اور دو بیٹیاں1۔ سیدہ زرین2۔ سیدہ مسرت
1۔ سید ادریس حسین کی شادی ہمراہ ارشاد بیگم سے ہوئی۔
۔ 2 سید مخلوق حسین شیرازی کی شادی ہمراہ پروین زہرا دختر سید جعفر حسین شاہ سے ہوئی جس سے تین بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں پسران :1۔ سید اسد مخلوق شیرازی 2۔ سید ارشد مخلوق شیرازی۔3۔ سید شہزاد مخلوق شیرازی دختران: 1۔سیدہ شیریں زہرا شیرازی 2۔سیدہ شمیم عذرا شیرازی 3۔سیدہ شازیہ بتول شیرازی 4۔سیدہ نادیہ بتول شیرازی۔1- سید اسد مخلوق شیرازی کی شادی ہمراہ سید شمع بتول دختر دربار حسین شیرازی سے ہوئی جس سے تین بیٹیاں 1۔سیدہ فاطمہ شیرازی 2۔ سیدہ خدیجہ اسد شیرازی 3۔سیدہ آمنہ اسد شیرازی۔2۔ سید ارشد شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ تحسین زہرا سے ہوئی جس سے چار بیٹیاں پیدا ہوئیں1۔ سیدہ غلام زہرا شیرازی2۔ سیدہ ارفع شیرازی3۔ سیدہ تطہیر فاطمہ شیرازی4۔ سیدہ سدرۃالمنتہیٰ شیرازی۔3۔ سید شہزاد مخلوق شیرازی کی شادی ہمراہ اقراء طفیل دختر سید طفیل حسین شاہ کے ہمراہ ہوئی جس سے دو بیٹیاں پیدا ہوئیں1۔ سیدہ ماہ نور فاطمہ شیرازی2۔ سیدہ مرین زہرا شیرازی۔ نوٹ سید شہزاد مخلوق شیرازی کی دوسری شادی ہمراہ سیدہ زہرا بتول دختر سید مزمل حسین شاہ سے ہوئی۔۔
3۔ سید نور حسین شاہ۔ سید نور حسین شاہ لاولد فوت ہوا۔
4_۔ سید چراغ شاہ ولد سید روڑے شاہ۔ سید چراغ شاہ نے شادی نہ کی لاولد فوت ہوا ۔
2۔ سید رحمت علی شاہ ولد سید نجف علی شاہ ولد سید قطب شاہ ۔
سید رحمت علی شاہ کی شادی گاؤں تھو کوٹ میں مہر بی بی سے ہوئی اور چار بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں دو بیٹے اور دو بیٹیاں بچپن میں ہی فوت ہو گئے ۔زندہ اولاد میں سید غلام علی شاہ سید محمد حسین شاہ
دختران: سیدہ غلام فاطمہ شیرازی۔ سیدہ سکینہ بی بی
1۔ سید غلام علی شاہ کی شادی دختر سید اکبر شاہ ولد سید حیات شاہ سے ہوئی وہ منکوحہ فوت ہوگئی۔
سید محمد حسین شاہ۔ سید محمد حسین شاہ کی شادی گاؤں نتھوکوٹ میں ہوئی ۔
26
bottom of page