top of page

26A

2۔ سید جیون شاہ بن سید عطاءاللہ شاہ ۔جیون شاہ کا ایک بیٹا سین نجم الدین شاہ پیدا ہوا سید نجم الدین شاہ کی شادی بیگم بی بی  سے گاؤں قیام  پور شادی ہوئی۔ آپ کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔ سید گلاب شاہ۔ سید گوہر شاہ۔ سید باغ علی شاہ۔ سید گلاب علی شاہ لاولد فوت ہوئے ۔سید گوہر علی شاہ لاولد فوت ہوا ۔3۔ سید باغ علی شاہ۔ سید باغ علی شاہ کا نکاح سیدہ بیگم بی بی ولد سید قطب شاہ سے ہوا اور اس سے دو بیٹے سید بوٹا شاہ۔  سید جھنڈا شاہ۔  اور ایک بیٹی پیدا ہوئی جس کا نام بنو بی بی تھا ۔سید بوٹا شاہ بچپن میں ہی فوت ہو گیا ۔سید جھنڈا شاہ کی شادی مہر بیبی سید فقیر شاہ  کے ساتھ ہوئی سکنہ فتووالی اس سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔  دو بیٹے بچپن میں ہی فوت ہو گئے۔ بیٹیاں کرم بی بی۔ زینت بی بی زندہ رہیں۔2۔  سید شرف دین ولد سید عنایت اللہ ۔سید شرف دین ولد عنایت اللہ نے موضح نگل ستو کلاں سے سکونت ترک کرکے موضع فتووالی۔
bottom of page