top of page

28

۲) ثریا خاتون کی شادی ہمراہ سیّد مجید احمد ولد سیید علی احمد شاہ ہوئی (۳) شمیم اختر کی شادی ہمراہ محمد شریف ولد سیّد فدا حسین خانپور سیداں ہوئی۔ (۴) مبارک بی بی کی شآدی ہمراہ شبیر حسین و نسیم فاطمہ ہزار گلزار حسین ہوئی۔ (۲) سیّد غلام حیدر المعروف سیّد وارث علی شاہ:۔ سیّد غلام حیدر بابرکت بی بی دخترسیّد شیر شاہ سکنہ فتوالی شادی ہوئی۔ ایک پسر پیدا ہوابچپن میں ہی اپنی والدہ کے ہمراہ فوت ہوا۔ بعد میں موضع سوہدریکی ہمراہ حاکم بی بی دختر سیّد فرزند علی شاہ سے شادی ہوئی۔ تین دختران (ا) نبی فاطمہ (۲) کنیز فاطمہ (۳) ظہور فاطمہ پیدا ہوئیں۔ بار سوئم در ہندوستان میں شادی ہوئی کوئی اولاد نہ ہوئی۔ دختران نبی فاطمہ ہمراہ سیّد محفوظ علی شاہ۔ کنیز فاطمہ ہمراہ سیّد صفدر علی شاہ ظہور فاطمہ ہمراہ سیّداحمد حسین شادیاں ہوئیں۔ (۳) سیّد امیر حیدر شاہ: سیّد امیر حیدر شاہ کی شادی پہلے موضع ڈھوڈا میں ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ آخر وہ فوت ہوئے۔ پھر موضع سوہدریکی حسین بی بی کے ہمراہ شادی ہوئی۔ اُس دو لڑکے اورایک لڑکی پیدا ہوئی (ا) سیّد نور حسین شاہ (۲) سیّد ظفر حسین شاہ پسران۔ دختر (ا) نذیر فاطمہ پیدا ہوئی۔ (ا) سیّد نور حسین شاہ کی شادی ہمراہ فاطمہ بی بی سکنہ اودھوفتہ ہوئی۔ اِس سے تین پسران ودودختران (۱) سیّد طاہر حسین (۲) سیّد عابد حسین (۳) سیّد خالد حسین پسران (۱) ثریا (۲) رقیہ دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) سیّد طاہر حسین کی شادی رضیہ بیگم سے ہوئی۔ اور اُس سے پانچ پسران و چار دختران (۱) سیّد ارشد حسین (۲) سیّد اختر حسین (۳) سیّد انور حسین (۴) سیّد ذوالفقار حسین (۵) سیّد کمال حیدر پسران و دختران (ا) فہمیدہ بیگم (۲) ریحانہ بیگم (۳) جمیلہ بیگم پیداہوئیں۔ (۲) سیّد عابد حسین: سیّد عابد حسین کی شادی ہمراہ کنیز فاطمہ سکنہ چوگ پور ہوئی۔ اُس سے ایک لڑکا سلامت حسین پیدا ہوا۔ چھ دختران پیدا ہوئیں۔ (۱) شہزاد بیگم (۲) رانی بیگم (۳) کبرا بیگم (۴) طاہر بیگم (۵) شمیم اختر (۶) منزہ بی بی پیدا ہوئیں۔ (۳) سیّد خالد حسین: سیّد خالد حسین کی شادی نذیر بیگم سے ہوئی۔ اور ایک لڑکا سیّد زاہد حسین پیدا دختر نذیر فاطمہ کی شادی سیّد منظور حسین سکنہ خانپور سیّداں کے ساتھ ہوئی۔
bottom of page