top of page

(۲) سیّد مظفر علی شاہ: سیّد مظفر علی شاہ کی شادی ہمراہ بتول فاطمہ دختر سید علی احمد شاہ سے ہوئی۔ اور اُس سے (۱) سیّد منصف علی شاہ (۲) سیّد حامد سعید شاہ (۳) سیّد مبارک علی شاہ پسران دختران (۱) زرین تاجِ (۲) طاہرہ (۳) ناز پروین پیداہوئیں (۱)سیّد مصنف علی شاہ کی شادی پہلے ام سلمہ دختر لیاقت حسین سے ہوئی۔ اور ایک دختر غزالہ شیرازی پیدا ہوئی۔ اُس کو طلا ق ہئی۔ پھر منزہ کلثوم کے ساتھ جو کہ سیّد باقر شاہ کی دختر ہے۔ نکاح ہوااُس سے تین پسران اور پانچ دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) سیّد مجتبی شیرازی (۲) سیّد حسین احمد شیرازی (۳) سیّد مبشر حسین شیرازی۔ دختران (ا) سیدہ عظیمیہ (۲) سیّدہ جویریہ (۳) سیدہ شمائلہ (۴) سیّدہ فوزیہ (۵) سیدہ نبیلہ پسران (ا) سیّد مجتبیٰ شیرازی ہمراہ شآدی رحیلہ جعفری دختر سیّد مسعود جعفری ہوئی ایک دختر (ا) عبیر بعد میں رحیلہ جعفری کو طلاق ہوگئی دوسیر شادی سیّد مجتبیٰ شیرازی ہمراہ مشعل دختر محمد صادق غیر برادری اُس سے ایک دختر (ا) کائنات ایک پسر (ا) میزاب یدا ہوئے۔ (۲) سیید حسین احمد شیرازی ہمراہ زہرا دختر منیر نقوی دو پسر (ا) جمیع الحسن (۳) منتظر مہدی ایک دختر حفیظہ پیدا ہوئے۔ (۳)سید مبشر حسین شیرازی ولد سید مصنف علی شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ سمیرا تقوی ولد سید ریاض حسین شاہ سے ھوئی جس سے دو پسران پیدا ھوۓ۔پسران۔1۔سید کرار علی شیرازی۔2۔سید ابرار علی شیرازی۔
دختران سیّد منصف علی شیرازی: (ا) سیّدہ عظیمہ زوجہ وقار حیدر شیرازی دو پسر (ا) نہج الحسن (۲) وجاہت حسن (۲) سیّدہ جویررہ زوجہ سہیل احمد نقوی ایک دختر سییدہ مودت زہرا (۳)سیّدہ شمائلہ زوجہ صغیر احمد نقوی ایک پسر شہر یار، اور ایک دختر کرن۔ (۴) سیّدہ فوزیہ اور سیّدہ نبیلہ دونوں غیر شادی شدہ ہیں۔ (۴) سیّد حامد سعید شاہ کی شاد ی در غیر برادری ہمراہ اصغری ہاشمی دختر شوکت علی سے ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) سیّدناصر سعید (۲) سیید راشد علی۔ دختران (ا) شبنم جعفری (۲) رخشندہ جعفری۔ (۳) سیّد مبارک علی شاہ: مبارک علی ولد مظفر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ رفعت گلزار سے ہوئی دو دختران (ا) مطاہرہ شیرازی (۲) دورانہ شیرازی۔ حامد سعیدشیرازی کی شادی ہمراہ اصغری بیگم سے ہوئی جس سے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) ناصر شیرازی (۲) راشد شیرازی دختران (ا) شبنم (شادی شدہ) (۲) رکشندہ
29
bottom of page