رضوانہ (۳) سیّدہ کہکشاں پیدا ہوئیں۔ کوکب زہرا کی شادی ہمراہ فیاض حیدر ولد سیّد محمد یونس ہوئی۔ (۴) سیّد محمد اشرف شاہ: سیّد محمد اشرف شاہ کی شادی پہلے زینب بی بی دختر سیّد فرزند علی شاہ سکنہ سوہدر یکی ہوئی۔ یہ فوت ہوگی۔ دوسری بار آپ کی شادی ہمراہ صاحب بی بی دختر سیّد محمد اسحاق ولد سیّد امیر حیدر سکنہ راجہ سانے ضلع امرتسر ہوئی۔ اُس سے پانچ پسران (ا) سیّد منظورحسین شاہ (۲) سیّد ذاکر حسین (۳) سیّدمحمد طفیل حسین شاہ (۴) سیّد رضا حسین شاہ (۵) سیّد اظہر حسین شاہ پسران۔ ایک دختر ثریا خاتون پیدا ہوئی۔ (۱) سیّد منظور حسین شاہ ہمراہ سعیدہ بیگم دختر سید عطا حسین شاہ سے شادی ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) سیّد انیس حیدر (۲) سیّداظہر عباس ایک دختر طلعت بتول پیدا ہوئی۔ (ا) انیس حیدر کی شادی ہمراہ افشاں دختر سیّد ذاکر حسین شاہ ہوئی۔ سیّد انیس حیدر کو اللہ تعالیٰ نے ایک فرزندذیشان حیدر عطا فرمایا۔ دختر طلعت بتول کی شادی ہمراہ تو قیر عباس سے ہوئی۔ (۲) سیّد ذاکر حسین شاہ بارعارفہ بیگم دختر سیّد عطا حسین شاہ شادی ہوئی۔ اُس سے تین پسران (ا) سیّد نعیم عباس (۲) سید محسن عباس شیرازی
سیّد علی عباس پسران دو دختران (۱) افشاں (۲) سیدہ شگفتہ کوکب شیرازی
سیّد علی عباس کی شادی سیدہ کاشفہ بتول دختر سید مظفر شیرازی سے ہوئی اور ایک پسر سید محسان علی اور ایک دختر سیدہ مسکان علی پیدا ہوئی
سیدہ شگفتہ کوکب شیرازی کی شادی سید خلیل حیدر شیرازی ولد سید مقبول احمد شیرازی سے ہوئی جس کے بطن سے دو بیٹے (1) سید علی حیدر شیرازی (2) سید دانیال حیدر شیرازی اور دو بیٹیاں (1) سیدہ ام رباب شیرازی(2) سیدہ ثمرا بتول شیرازی پیدا ہوئی
(۳) سیّد طفیل حسین شاہ کی شادی ہمراہ امت العزیز دختر سید سردار علی شاہ ہوئی اور تین پسران (ا) نامش سیّد علمدار حسین (۲) حب دار حسین (۳) اظہار الحسن پسران و دختران (ا) نگہت طاہرہ (۲) شمیم طاہرہ (۳) عفت طاہرہ (۴) نصرت زہرہ (۵) نازیہ بتول۔ نگہت طاہرہ و شمیم طاہرہ کی شادیاں ہمراہ نجم الحسن و مجاہد حسین علی الترتیب ہوئیں۔ دیگر ان نا بالغ ہیں(ا)