top of page

34
(۵) سیّد محمد اسلم شاہ: سیّد محمد اسلم شاہ کی شادی ہمراہ نواب بیگم دختر سیّد غلام حیدر سکنہ روپو چک ہوئی۔ اُس سے ایک لڑکا مسمی سیّد مقصود حسین ایک دختر کلثوم فاطمہ پیدا ہوئی۔ (ا) سیّد مقصود حسین ہمراہ گلزار فاطمہ دختر سیّد محمد طفیل شاہ سکنہ عینو باجوہ تحصیل ناروال شادی ہوئی۔ اُس سے پانچ پسران و دودختران (ا) سیّد شمشاد حیدر (۲) سیّد اقوال حیدر (۳) سیّد سجاد حیدر (۴) سیّد شمشاد حیدر ہمراہ نصرت طاہر دختر سیّد صغیر حسین سے شادی ہوئی۔ اُس سے (ا) سیّد منصور حیدر (۲) سیّد اشفاق حسین (۳) شمع حیدر پیدا ہوئے (۲) سیّد اقبال حیدر ہمراہ خالد بی بی دختر سید محمد رفیق سے شادی ہوئی۔ اُس سے نشان حیدر اور دو دختران پیدا ہوئیں (ا)کلثوم فاطمہ بنت سیّد محمد اسلم شاہ ہمراہ سیّد عبدالقادر سکنہ کوٹلی امیر علی سے شادی ہوئی۔ (۶) سیّد عطا حسین شاہ: سیّد عطا حسین شاہ کی شادی ہمراہ اقبال بیگم دختر سیّد احمد علی شاہ ہوئی۔ اُس کے تین پسران و چھ دختران (ا) سیّد محمود الحسن (۲) سیّد سجاد حید رشاہ (۳) سیّد وقار حیدر شاہ پسران دختران (ا) سعیدہ بیگم (۲) بصیر فاطمہ (۳) بلقیس فاطمہ (۴) عارفہ بیگم (۵) مسرت طاہرہ (۶) زاہدہ خاتون (ا) سید محمود الحسین شاہ کا باثر یا خاتون دختر سید محمد اشرف سے نکاح ہوا۔ اوراُس سے ایک لڑکا سیّد محمد افضال حیدر و چار دختران (ا) خاور محمود۔ (۲) صادقہ محمود (۳) سمیہ محمود (۴) لبنی محمود پیدا ہوئیں۔ خاور محمود کی شادی ہمراہ سید غلام عباس ولد سید نذیر احمد شاہ شادی ہوئی۔ صادقہ بتول کی ہمراہ سیید مظفر سعید ولد سید غلام حسین شاہ شادی ہوئی۔ جس سے دو پسران تین دختران پیداہجوئیں (ا) سید ذیشان حیدر شیرازی (۲) سید عرفان حیدر شیرازی دختران (ا) سیّدہ کا شفہ بتول (۲) سید کنول بتول (۳) سید فائزہ بتو ل دختران پسر (ا) سید ذیشان حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ مہوش شیرازی ہوئی دختر سید زوار حسین شیرازی سے ہوئی ایک پسر سیّد ذوالفقار حیدر شیرازی (ا) سیدہ کاشفہ بتول ہمراہ سید علی عباس شادی ہوئی (۲) ۲) سیدہ کنول بتول کی شادی ہمراہ سید وسیم عباس شیرازی کے ساتھ ہوئی۔(۱) 1 پسر (۱) حسن عباس شیرازی2 دختران(۱) سیدہ انچل بتول (۲) سیدہ حجاب بتول پیدا ہوئی۔ سمیہ محمود کی شادی لاہور میں در غیر برادری ہوئی۔ سیّد محمو دالحسن
bottom of page