top of page

35

ناروال فوت ہوئے۔ اوراُسی جگہ دفن ہوئے (۲) سیّد سجاد حیدر شاہ کی شادہ ہمراہ تنویر اختر دختر سیّد بشیر احمد سے ہوئی۔ اوراُس سے تین پسران (ا) سیّدجواد حیدر (۲) سید نوید حیدر (۳) سیدتائید حیدر پیدا ہوئے۔ سیّد عطا حسین شاہ گوجرانوالہ فوت ہوئے اوروہیں دفن ہوئے۔ (۳) سیدوقارحیدر شاہ: سید وقارحیدر کی شادی روبینہ کو ثر دختر محمد شریف حال سکونتی گوجرانوالہ ہوئی۔ اس سے تین لڑکے و دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سیّد یاسر وقارشاہ (۲) سیّدناصر وقار شاہ (۳) سیّد باصر وقار- پسران دختران سیدعطا حسین شاہ: (ا) سعیدہ بیگم ہمراہ سیّد منظور حسین (۲) بصیر فاطمہ ہمراہ سیّد مقبو ل احمد (۳) مسرت طاہرہ ہمراہ سیّد شبیرحسین (۴) بلقیس فاطمہ ہمراہ سیّد محمد یونس۔ عارفہ بیگم ہمراہ سید ذاکر حسین۔ (۶) زاہدہ خاتون با سیّد سبط الحسن شادیاں ہوئیں۔ (۷) سیّد احمد حسین شاہ : سید احمد حسین شاہ کی شادی ہمراہ ظہور فاطمہ دختر سیّد وارث علی شاہ سے شادی ہوئی۔ اور اُس سے تین پسران و ساتدختران پیدا ہوئیں۔ (ا) سیّد مسعود جعفری (۲) سید فرخ جعفری (۳) سیّد انوار جعفری پسرنا۔ دختران (ا) خوشنودہ اختر (۲) سعیدہ اختر (۳) پروین اختر (۴)نسرین اختر(۵)  نصرت اختر (6) نزھت اختر (7) وجاہت سلمہ (ا) سیدمسعود جعفری کی شآدی ہمراہ طاہرہ بیگم دختر سید ظفر علی شاہ ہوئی۔ جس سے چھ دختران پیدا ہوئیں (ا) نائید جعفری (۲) راحیلہ جعفری (۳) عدیلہ جعفری (۴) تحسین جعفری (۵) عطیہ جعفری (۶) صبیحہ جعفری (۲) فرخ جعفری کی شادی در برادری غیر سید  عابد علی رضوی کی دختر سیدہ عابدہ رضوی سے سیالکوٹ میں ھوی دو دختر سیدہ سدرہ جعفری اور سیدہ مدیحہ جعفری پیدا ھویں بیوی کی وفات کے بعد دوسری شادی در براری غیر عابد حسین کاظمی کی دختر سیدہ طاھرہ کاظمی کویٹہ میں ھوی جس سے کوی اولاد پیدا نہ ھوی سدرہ جعفری کی شادی در برادری غیر سید قاسم رضا پسر سید ریاض حسین عسکری لدھے والا واڑایچ گوجراںوالہ میں ھوی-دو بیٹے سید محمد میثم رضا  سید محمد زعیم رضا اور ایک بیٹی زینب رضاپیدا ہوئی
اور مدیحہ جعفری کی شادی سید محمد علی شیرازی پسر سید سبط ا لحسن شیرازی گوجرانوالہ کے ساتھ ھوی ان کی ایک دختر سید ہ ایمان فاطمہ شیرازی اور دو پسران (۱) سید سبط علی شیرازی (۲) سید علی عبداللہ شیرازی 
bottom of page