top of page

سیدانوار جعفری کی شادی در برادری غیر سیدہ نرگس خاتون دختر سید ذاکر حسین  
چونڈہ میں ھوی ایک بیٹا سید تراب حیدر اور چار بیٹیاں فرح رضوانہ ربعیہ اور زھرہ پیدا ھویں
 تراب حیدر کی شادی در برادری غیر سید امین عابد رضوی کی دختر در_ نجف سیالکوٹ میں ھوی
ایک پسر سید مستجاب حیدر اور دو دختر خدیجہ حیدر اور حمنہ حیدر پیدا ھویں

تمام برادران سیالکوٹ سے منتقل ہو کر لاہور شفٹ ہوگئے۔(۳) سید احمد شاہ حسین لاہور فوت ہوئے اور اسی جگہ دفن ہوئے۔ (۸) سیدشریف حسین شاہ: سید شریف حسین شاہ کی شادی ہمراہ نذیر فاطمہ دختر سید محمداسحاق ولد سید امیر حیدر شاہ سکنہ راجہ نے ضلع امرتسر ہوئی۔ اُس سے چار پسران و دو دختران (ا) سید باقر حسین شاہ
bottom of page