top of page
(۲) سید جعفرحسین شاہ (۳) سید ریاض الحسن (۴) سید ممتاز حسین پسران۔ دختران (۱) زہرا (۲) ارشاد زہرا پیدا ہوئیں۔ سیّد الطاف حسین علی شاہ چک نمبر ۰۳۱ شمالی نزد سلانوالی ضلع سرگودھا گئے۔ اور اُسی جگہ فوت ہوئے۔ اُن کی قبر بھی اُسی جگہ ہے۔ (۲) سید ہاشم علی شاہ ولد سید غفار شاہ: سید ہاشم علی شاہ کی شادی ہمراہ سید بیگم دختر سیّد برکت علی شاہ ولد سید قطب شاہ سے ہوئی۔ اور اُس سے تین پسران (ا) سیّد احمد علی شاہ (۲) سیّد امداد علی شاہ (۳) سید اصغر علی شاہ و ددوختران (ا) نواب بیگم (۲) شہر بانو پیدا ہوئیں۔ (ا) سیّد احمد علی شاہ: سیداحمد علی شاہ کی شادی ہمراہ نیازبی بی دختر سیدشیر شاہ سکنہ فتوالی ہوئی۔ اوراُس سے دو پسران (ا) سید فدا حسین شاہ (۲) سیّد بشیر احمد شاہ۔ دختران (۱) حاجراں بی بی (۲) اقبال بیگم (۳) سردار بیگم پیدا ہوئیں۔ (۱) سید فدا ہسین شاہ کی شادی موضع ضلع علی پور سیداں میں ہوئی۔ از ویک پسر ہوا۔ ہر دو پسر و مادر فوت ہوئی دوبارہ ہمراہ صفیہ بیگم دختر سیّد امداد علی شاہ سے شادی کی۔ اُس سے تین پسران و دوختران پیدا ہوئیں۔ (ا) سید خورشید عالم (۲) سیّد سید عالم (۳) سید محمد یونس پسران۔ دختران (ا) نذیر بیگم (۲) حمیدہ بیگم (ا) سید خورشید عالم کی ہمراہ اقبال بیگم دختر سید غلام حیدر سکنہ روپو چک شادی ہوئی۔ کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔ دوسری بار ہمراہ نجم النساء دختر سید منظور حسین سکنہ سنکھترہ شادی کی۔ اور دو دختران پیدا ہوئیں اُس کو طلاق دی گئی۔ اور لڑکیاں اپنی والدہ کے ساتھ چلی گئیں۔ تازندگی پدر واپس نہ آئیں۔ تیسری بار ہمراہ نسیم زہرہ دختر سیّد بشیر حسین سکنہ چھچھرہ والی شادی ہوئی اُس سے ایک لڑکی مسرت زہرہ پیدا ہوئی۔ اُس کو بھی طلاق دی گئی۔ چوتھی دفعہ لاہور نکاح کیا۔ اُس سے کوئی اولاد نہ ہوئی۔ سیّد خورشید عالم لاہورمیں رہائش پذیر ہوئے۔ اور اِس جگہ فوت ہوئے۔ اور اُسی جگہ دفن ہوئے۔ کوئی اولاد نرینہ نہیں ہے۔ (۲) سیّد سید عالم شاہ۔ سید سید عالم شاہ کی شآدی ہمراہ کنیز فاطمہ دختر سید بشیر حسین سکنہ چھچھروالی ہوئی

36

bottom of page