top of page
دختران سید بشیر احمد: (ا) سیدہ تنویر اختر ہمراہ سید حیدر شاہ ولد سید عطا حسین (۲) سیدہ امت الروف ہمراہ سید صفدر حسین شاہ بخاری ولد سید عارف حسین شاہ سکنہ بدر چیدہ (۳) آصفہ شیرازی ہمراہ سیّد محمود الحسن ولد غلام حسین شاہ خانپور سیّداں شادیاں کی گئیں۔ (۲) سیدامدادا علی شاہ ولد سیّد ہاشم علی شاہ: سید امداد علی شاہ کی شادی ہمراہ غلام صغرادختر سید احمد علی شاہ ولد سید حاجی جماعت علی شاہ سکنہ خیر اللہ پور ہوئی۔ اس کے ہاں ایک لڑکا سید محمد یوسف شاہ ایک دختر صفیہ بیگم پیدا ہوئی۔ (ا) سیّد محمد یوسف شاہ: سید محمد یوسف شاہ کی شادی پہلے ہمراہ اللہ رکھی دختر سید اصغر علی شاہ ہوئی اُس کو طلاق دی گئی بعد میں نذیر بیگم دختر سیّد محمد اصغر شاہ سکنہ علی پور سیدان سے شادی ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) سیدمقصود جعفری (۲) سیّد منصور جعفر اور پانچ دختران (ا) سعیدہ اختر۔ (۲) مسرت زہرا (۳) اشرف بتول (۴) سعیدہ کوثر (۵) صبیحہ یوسف پیدا ہوئیں۔ سید محمد یوسف شاہ لاہور سکونت پذیر ہوئے۔ اور اُسی جگہ فوت ہوگئے۔ (۱) سید مقصود جعفری: سید مقصود جعفری کی شادی ہمراہ فاخرہ بتول دختر سید محمد حسین شاہ خیر اللہ پور ہوئی اُس سے ایک لڑکا سید شاہد حسین پیدا ہوا۔ اُس کو طلاق دی گئی۔ پھر ہمراہ شفقت سکنہ علی پور سیداں شادی ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) علی عاصم (۲) علی جعفر پیدا ہوئے (۲) سید منصور جعفری کی شادی ہمراہ تسلیم زہرا دختر سیّد شفقت علی ہوئی۔ اُس سے (ا) علی ہاشم (۲) علی طاہر یوسف (۳) علی اصغرا پیدا ہوئے۔ دختران سید محمد یوسف: (ا) سعیدہ اختر ہمراہ مظفر حسین بخاری (۲) مسرت زہر ا ہمراہ ذوالفقار علی سکنہ شاہ جمال (۳) اشرف بتول ہمراہ اعجاز حسین۔ سعیدہ کوثر ہمراہ ریاض حسین۔ صوبیہ یوسف ہمراہ ناصر علی شاہ شادیاں ہوئیں۔ (۲) سید اصغر علی شاہ ولد سید ہاشم علی شاہ: سید اصغر علی شاہ کی شادی ہمراہ سائرء بی بی دختر سید امیر حیدر شاہ سکنہ راجہ سا نے ضلع امرتسر ہوئی۔ ایک دختر اللہ رکھی پیدا ہوئی۔ مسمات سائرہ بی بی فوت ہوگئی باِ دیگر

39

bottom of page