top of page
ہمراہ اقبالبیگم دختر امیر علی خاں جموں شادی ہوئی۔ اُس سے ایک لڑکا سید اعجاز حسین و دوختران (ا) رضیہ بیگم (۲) رشیدبیگم پیدا ہوئیں۔ رضیہ بیگم کی موضع ظفر وا ل شادی ہوئی۔ وہ فوت ہوگئی۔ (ا) سید اعجاز حسین با زہرہ بی بی دختر امانت علی شاہ شادی ہوئی اُس کی طلاق دی گئی۔ بار دیگر یا اقبال بیگم دختر برکت علی لاہور غیر برادری نکاح شد۔ اُس سے چار پسران (ا) ابو طالب جعفری (۲) ابن علی (۳) ابن حسن (۴) ریاض علی اصغر۔ دختران (ا) بشرا سلطانہ (۲) بنت زہرا (۳) خدیجہ بتول پیدا ہوئیں۔ (ا) ابو طالب جعفری: ابو طالب جعفری ہمراہ سمینہ دختر سعادت علی سکنہ لاہور غیر برادری شادی ہوئی اُس سے ایک لڑکا علی ہاشم: دختر آمنہ بتول پیدا ہوئیں۔ دختران (ا) رضیہ بیگم ہمراہ سید مکرم حسین و بشر ا سلطانہ ہمراہ تنویر اصغر شادی ہوئیں۔ رشیدہ بیگم دختر سیّد اصغر علی شاہ با سید غلام رضا منکوحہ شد۔ اللہ رکھی دختر سید اصغر علی کی شادی پہلے سید یوسف ولد امداد علی شاہ ہوئی۔ سید محمد یوسف نے اسے طلاق دی۔ پھر وہ دوسری جگہ شادی شدہ ہوئی۔ (۳) سید فقیر اللہ شاہ بن سید بدر شاہ: سید فقیر اللہ کی شادی ہمراہ چراغ بی بی دختر سید عظیم شاہ کی ساتھ شادی ہوئی۔ اُس کے دو پسران (ا) سید شیر شاہ کی شادی ہمراہ بیوی جی دختر سید فصل شاہ ہوئی۔ اس سے دو پسران تین دختران (ا) سید طالب حسین (۲) سید امام علی۔ دختران (ا) نیاز بی بی (۲) سخاوت بی بی (۳) برکت بی بی (ا) سید طالب حسین شاہ کی شادی ہمراہ حسین بی بی دختر سیّد بگے شاہ عرف احمد شاہ سکنہ سنکتھرہ ہوئی دو و پسران (ا) سید سردا علی شاہ (۲) سید برکت علی شاہ پیدا ہوئے۔ (۲) سید مہر شاہ ولد سید فقیر اللہ شاہ کی شادی ہمراہ بیگم بی بی دختر حسن شاہ، موضع اُوچی ہوئی۔ کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی لا ولد فوت ہوئے (۲) امام علی بچپن میں ہی فوت ہوگیا۔دختران سید فقیر اللہ شاہ: بیوی جی ہمراہ شادی امیر شاہ (۲) مہر بی بی ہمراہ چندے شاہ شادیاں ہوئین۔ دختران سید شیر شاہ نیاز بی بی ہمراہ احمد شاہ سخاوت بی بی ہمراہ انور حسین برکت بی بی ہمراہ غلام حیدر شادیاں ہوئیں۔ سید فقیر اللہ شاہ کا روصہ موضع نڈالہ نزد شاہ ولی ہے (ا) سید سردار علی شاہ: سید سردار علی شاہ کی شادی ہمراہ کلثوم فاطمہ ہمشیرہ سید محسن رضا شاہ ہوئی۔ اُن کی چار دختران (ا) فرحت النساء (د) زینب

40

bottom of page