top of page

صفحہ نمبر 48

(۲) سید بلند شاہ کی شادی ہمراہ ہجان بی بی دختر سیّد معظم شاہ ہوئی۔ اس کے دو پسران سید عدالت شاہ سید کالی شاہ پیدا ہوئے۔ (۲) سید عدالت شاہ کے تین پسران پیدا ہوئے۔ (ا) سیدطالب حسین (۲) سید حیدر حسین (۳) سید محمد حسین و دختران (۱) سکینہ بی بی (۲) شاہ بیگم پیدا ہوئیں۔ (۲) سید کالی شاہ کے ہاں دو فرزند (۱) سید سردار علی شاہ (۲) سید علی شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سید سردار علی شاہ کے پانچ پسران اور تین دختران (ا) سید نذیر حسین (۲) سید بشیر حسین (۳) سید صغیر حسین (۴) سید ناظر حسین (۵) سید منیر حسین پسران دختران (ا) شاہ بیگم (۲) اقبال بیگم (۳) اصغری بیگم پیدا ہوئیں۔ (ا) سید نذیر حسین کی باصغر ا بی بی شادی ہوئی۔ اُس سے ایک پسر سید محمد صدیق و یک دختر پیدا ہوئے۔
(ا) سید محمد صدیق کی ایک لڑکی پیدا ہوئی۔ جو بعد میں فوت ہوئی۔ (۲) سید بشیر حسین کی شادی ہمراہ خورشید بی بی ہوئی۰۔ اور ایک لڑکا سید محمد رفیق دو دختران(ا) شہزادی (۲) پروین پیدا ہوئیں۔ (۳) سید صغیر حسین کی شادی ہمراہ رقیہ بیگم دختر سید نور حسین شاہ سکنہ سوہدر یکی ہوئی۔ اس کے ہاں دو پسران (ا) سید احسان حسین (۲) سید امانت حسین اورایک لڑکی شہزادی پیدا ہوئی۔(۴) سید ناظر حسین کی شادی ہمراہ جان بی بی ہوئی۔ اور اس سے ایک لڑکا سید محمد لطیف اور ایک دختر پیدا ہوئی (۵) سید منیر حسین کی شادی ہمراہ نسیم اختر در غیر برادری ہوئی۔ اور پانچ پسران پیدا ہوئے (ا) سید گل حسین شاہ (۲) سید سرور حسین شاہ (۳) سید انورحسین شاہ (۴) سید روف حسین (۵) سید رجب علی پسران پیدا ہوئیں۔ دو دختران دختران۔۱۔سیدہ شمائلہ شیرازی۔۲۔سیدہ محفوظ شیرازی۔۱۔سید گل فاروق  شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ شازیہ ولد سید جعفر شاہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا۔پسران۔۱۔سید رجب علی شاہ شیرازی۔۲۔سید سرور شاہ شیرازی کی شادی سیدہ عابدہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سید ابراہیم شیرازی۔دختران۔۲۔سیدہ عروج شیرازی۔دوسری شادی سید سرورشاہ  شیرازی کی ہمراہ سیدہ راحت بتول دختر سید آفتاب شاہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا پیدا ہوا۔پسران۔۱۔سید فہد علی شیرازی۔۲۔سیدہ دعا فاطمہ شیرازی۔۳۔سید انور علی شیرازی تا حال کنوارہ ہے۔۴۔سید رؤف علی شاہ شیرازی کی شادی سیدہ تنزیلہ دختر سید پرواز حسین شاہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی۔دختران۔۱۔سیدہ حجاب فاطمہ شیرازی۔۵۔سید رجب علی شیرازی جوانی میں وفات پا گیا۔  
ہوگی۔
(۲) سید سید علی ولد سید کالی شاہ ولد سید بلند شاہ: سید سید علی کا ایک لڑکا سید محمد حسین پیدا ہوا۔ (ا) سید محمد حسین شاہ کی شادی ہمراہ صغرا بی بی ہوئیں۔ اور اُس سے تین پسران (ا)سید محمد فاضل شاہ

bottom of page