top of page

 

(۲) سید محمد عارف (۳) سید مظفر حسین پسران دختر پیدا ہوئی (ا) صفیہ بیگم پیدا ہوئی۔
سید محمد فاضل شاہ: سید محمد فاضل کی شادی ہمراہ زبیدہ بیگم دختر سید عابد حسین سے ہوئی۔ اُس سے ایل لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوئی۔ سید وقار حسین پسر۔ دختر عاصمہ بی بی (۲) سید محمد عارف کی شادی ہمراہ دختر سید جعفر حسین سے ہوئی۔ اوراُس سے ایک لڑکی پیدا ہوئی۔ سمینہ بتول (۳) سید مظفر حسین کی شادی ہمراہ شگفتہ بی بی در غیر برادری کراچی میں ہوئی۔ اس کی ایک لڑکی پیدا ہوئی۔
(۳) سید مہر شاہ ولد سید گابی شاہ ولد سید اعظم شاہ: سید مہر شاہ کے دو پسران سید برکت علی شاہ۔ سید خیرات علی پیدا ہوئے۔ (۲) سید کاظم شاہ ولد سید حسن علی ولد سید سید میر شاہ سید کاظم شاہ کے چار پسران (ا) سید گلاب شاہ (۲) سید گوہر شاہ (۳) سید الف
(۴) سید غفار شاہ (ا) سید گلاب شاہ کے ہاں کوئی اولادنہ ہوئی۔ (۲) سید گوہر شاہ کے ہاں ایک لڑکا اور ایک لڑکی (ا)دختر نامش (ا) پسر چندن شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سید چندن شاہ کے ہاں ایک کا لڑکا سید شاہ علی پیدا ہوا (ا) سید شاہ علی کے ہاں ایک پسر سید محمد یوسف پیدا ہوا (ا) سید محمد یوسف کی کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۳) سید الف شاہ کی دو لڑکیاں پیدا ہوئیں (ا) جان بی بی (۲) عمر بی بی۔ اولاد ترینہ کوئی نہ ہوئی (۴) سید غفار حسین کے ہاں دو پسران سید عنایت علی۔ سید امام شاہ ایک دختر پیدا ہوئی۔ (ا) سید عنایت علی کے ہاں ایک لڑکی پیدا ہوئی۔ اولاد نرینہ ندارد (۲) سید امام شاہ کے ہاں ایک پسر سید شاہ پسند پیج دختران پیدا ہوئیں۔
(۱) سید طالب حسین ولد سیدعدالت شاہ: سیدطالب حسین کے ہاں ایک لڑکی مسماۃ صغرا بی بی پیدا ہوئیں کوئی اولاد نہ پیدا ہوئی صغرا بی بی  کا با سید محمد حسین نکاح کیا۔
(۲) سید حیدر شاہ ولد سید عدالت شاہ: سید حیدر شاہ کے ہا ں ایک لڑکی بشیراں پیا ہوئی۔ اولاد

49
bottom of page