top of page
نرینہ نارد (۳) سید محمد حسین شاہ ولد سید عدالت حسین شاہ: سید محمد حسین کے ہاں ایک لڑکا سید عابد حسین و دختران پیدا ہوئیں (ا) سید عابد حسین کی شادی ہمراہ شمیم دختر سید بشیر حسین سے ہوئی۔ دو چار پسران و چار دختران پیدا ہوئیں (ا) سید زاہد حسین (۲) سید ارشد حسین (۳) سید کاشف علی (۴) خالد محمود پسران۔ دختران (ا) زبیدہ بیگم (۲) خالدہ پروین (۳) شاہدہ پروین (۴) زاہد پروین پیدا ہوئیں (ا) سیّد زاہد حسین کی شاد ہ ہمراہ زہرہ دختر سید صفدر حسین سے ہوئی۔ اور ایک پسرذیشان حیدر پیدا ہوا۔
(ا) سید شاہ پسند ولد سید امام شاہ ولد سید غفار شاہ: سید شاہ پسند کے ہاں ایک لڑکا سید یوسف علی شاہ پیدا ہوا (ا) سید یوسف علی شاہ کے ہاں ایک لڑکا سید خورشید علی پیدا ہوا (ا) سید خورشید علی کے ہاں ایک پسر سید گلزار شاہ پیدا ہوا (ا) سید گلزار حسین شاہ کی شادی ہمراہ سلمہ بی بی دختر سید شریف حسین شاہ ہوئی۔ اور اُس سے دو پسران (ا) سید طاہر حسین (۲) سید شاہد حسین و دختران (ا) شگفتہ گلزار حسین (۲) لبنیٰ گلزار (۴) طاہرہ گلزار پیدا ہوئیں۔   ii۔ سید وارث شاہ بن سیّد گل محمد شاہ: سید وارث شاہ کی صرف ایک لڑکی نام صالح بی بی پیدا ہوئی کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لاولد فوت ہوئے۔iii۔ سید میر روشن شاہ ولد سید گل محمد شاہ۔ سید میر روشن شاہ کی شادی ہمراہ نذراں بی بی سکن موضع ننگل ستوکلاں ہوئی۔ اور ایک لڑکا مسمی سیدمحکم شاہ پیدا ہوا۔ بارِ دیگر ہمراہ جان بی بی شادی ہوئی۔ اور ایک لڑکا مسمی سیّد میر بڈھا پیدا ہوا۔ (۱) سید محکم شاہ جوان ہوکر اِس جہان فانی سے رخصت ہوئے۔ کوئی اولاد نہیں ہوئی۔ لاولد چلے گئے۔(۲) سید میر بڈھا کے تین پسران سید (ا) دو سندھی شاہ (۲) سید معظم (۳) سید حامد شاہ پیدا ہوئے۔ (۱) سید دو سندھی شاہ کے دوپسران پیدا ہوئے (ا) سید امر شاہ (۲) سید امیر شاہ پیدا ہوئے (ا)سید پیر شاہ کے چار پسران (۱) سید حاکم شاہ (۲) سید نواب شاہ (۳) سید ہاشم علی شاہ (۴) سید جواہر شاہ پیدا

50

bottom of page