top of page
ہوئے (ا) سید حاکم شاہ کے دو پسران سید شہاب دین (۲) سید خادم حسین پیدا ہوئے۔
(۲) سید نواب شاہ کے ہاں ایک لڑکا سید اولاد حسین پیدا ہوا (۳) سید ہاشم علی کے ہاں پسر سید احمد علی شاہ پیدا ہوا (۴) سید جو اہر کے ہاں سید غلام حیدر ایک پسر پیدا ہوا۔
(۲) سید امیر شاہ ولد دو سندھی شاہ: سید امیر شاہ کے ہاں دو پسران سید راجن شاہ۔ سید جبار شاہ پیدا ہوئے (ا) سید راجن شاہ کے ہاں دو پسران (ا) سید بہادر شاہ (۲) سید علی حیدر پیدا ہوئے
(۲) سید جبار شاہ کے ہاں ایک پسر سید عبداللہ شاہ پیدا ہوا (۲) سید معظم شاہ ولد سید میر ہوئے (۲) سید جبار شاہ کے ہاں ایک پسر سید عبداللہ شاہ پیدا ہوا (۲) سید معظم شاہ ولد سید میر بڈھا۔ سید معظم شاہ کے ہاں دو پسران (ا) سید نجیب علی (۲) سید حیات علی پیدا ہوئے۔
(ا) سید نجیب علی کے ہاں دو پسران (ا) سید برکت علی شاہ (۲) سید مراد علی پیدا ہوئے (۲) سید برکت علی کے ہا ں ایک لڑکا سید چراغ شاہ پیدا ہوئے (۲) سید مراد علی کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی لاولد چلے گئے۔(۲) سید حیات علی کے ایک پسر سید امیر حسین و دوختران پیدا ہوئیں (ا) سید امیرحسین کے ہاں تین پسران (ا) سید غلام مرتضیٰ (۲) سید غلام مصطفےٰ سید محمد حسین شاہ پیدا ہوئے (۳) سید حامد شاہ ولد سید میر بڈھا سید حامد شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لاولد چلے گئے۔
(۱) شہاب دین ولد حاکم دین ولد پیر شاہ: شہاب دین کے ہاں ایک لڑکا (ا) سید اولاد حسین پیدا ہوا۔ (ا) سید اولاد حسین کے ہاں ایک لڑکا سید محمد اشرف پیدا ہوا (د) سید خادم حسین ولد سید حاکم شاہ: سید خادم حسین کے ہاں تین پسران (ا) سید نذیر حسین (۲) سید بشیر حسین (۳) سید صغیر حسین پیدا ہوئے۔ (۱) سید نذیر حسین کے ہاں چار پسران و چار دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) دو پسران (ا) ثمر عباس (۲) قمر عباس فوت ہوگئے۔ دو پسران (ا) سید مختار حسین (۲) سید ذوالفقار علی زندہ ہیں۔ (۳) سید مختار حسین کے ہاں دو پسران و چار دختران پیدا ہوئیں (ا) سید
51
bottom of page