top of page

حسین شیرازی ولد سید مقصود حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ ساجدہ بتول دختر سیداصغر حسین شاہ سے ہوئی جس سے دو پسران اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران۔۱۔سید عباء علی شیرازی۔۲۔سید عامر علی شاہ۔دختران۔۱۔سیدہ صالحہ بتول شیرازی۔۳۔سید سجاد حیدر شیرازی ولد سید مقصود حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ عذرا پروین دختر سید اظہر حسین شیرازی سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور تین دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سیدفراز حیدر شیرازی۔۲۔سید علی رضا شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ حناء شیرازی۔۲۔سیدہ تانیہ بتول شیرازی۔۳۔سیدہ نایاب شیرازی۔۴۔سید جاوید حیدر شیرازی ولد سید مقصود شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ زوبیہ بتول دختر سید عاشق حسین  شاہ سے ہوئی جس سے پانچ بیٹیاں پیدا ہوئی۔دختران۔۱۔سیدہ کائنات فاطمہ شیرازی۔۲۔سیدہ مشال فاطمہ بتول شیرازی۔۳۔سیدہ عائلہ فاطمہ بتول شیرازی۔۴۔سیدہ ہورین فاطمہ بتول شیرازی۔۵۔سیدہ مشائم فاطمہ بتول شیرازی۔۵۔سید شمیم حیدر شیرازی  ولد سید مقصودحیدر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ فوزیہ بتول دختر سید عاشق حسین شاہ سے ہوئی جس سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید علی زر شیرازی۔۲۔سیدمشرف علی شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ حناء  بتول شیرازی۔۲۔سیدہ علیشہ بتول شیرازی۔۳۔سیدہ مسکان فاطمہ شیرازی۔۴۔سیدہ وفاء زہراء شیرازی۔ ) سید عبداللہ شاہ ولد سید جبار شاہ: سید عبداللہ شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لاولد فوت ہوئے (ا) سید چراغ شاہ ولد سے سید

bottom of page