top of page

برکت علی۔ سید چراغ شاہ کے ہاں تین پسران (ا) سید جماعت حسین شاہ (۲) سید عنایت حسین شاہ (۳) سید خیرایت حژسین ایک دختر شہر بانو پیدا ہوئیں۔
(ا) سید حمایت حسین: سید جماعت حسین کے ہاں دو پسران (ا) سید ظفر حسین (۲) سید جعفر حسین پیدا ہوئے۔ (ا) سید ظفر حسین کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لاولد فوت ہوئے۔ (۲) سید جعفر حسین شاہ کی شادی ہمراظہور فاطمہ سے ہوئی۔ اُس سے چار پسران و تین دختران (ا)سید گلفام حیدر (۲) سیّد احتشام حیدر (۳) سیّد زیشان حیدر (۴) سیّد ایاز حیدر پسران و دختران (ا) سیدہ فرح ادیبا (۲) سیدہ راحت ادیبا (۳) سیدہ ناہید ادایبا پید ہوئیں۔

سید عنایت حسین کی شادی رحمت بی بی کے ساتھ ہوئی- سات پسران و دو دختران پیدا ہوئیں -

پسران: (ا) سید ذاکر حسین (۲) سید باقر حسین (۳) سید صابر حسین (۴) سید اختر حسین (۵) سید شوکت حسین (۶) سید عاشق حسین (۷) سید سجاد حیدر پسران۔ دختران (۱) اصغری بیگم (۲) تنویر زہرہ

1۔ سید ذاکر حسین شیرازی ولد سید عنایت حسین شیرازی کی دو شادیاں ہوئیں ۔ پہلی شادی انیس فاطمہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹا سید خرم عباس شیرازی پیدا ہوا ۔ دوسری شادی سیدہ ام سلمیٰ شیرازی دختر سید لیاقت حسین شیرازی کے ہمراہ ہوئی اور ایک پسر اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔پسران :1۔ سید طاہرعباس شیرازی - دختران :1-سیدہ صدف شیرازی 1-سید خرم عباس کى شادى سیده رفاقت بى بى دختر سید مشتاق حسین شاه سے هوئى ایک پسر سید عامر عباس پیدا هوا ۔ 2-سید طاهر عباس شیرازى ولد سید ذاکر حسین شیرازى کى شادى سیده آسیه منور ولد سید منور حسین شیرازى کے همراه هوئى اور دو پسر اور دو دختران پیدا هوئىیں۔ پسران: 1-سید حب على شیرازى 2-سید گوهر عباس شیرازى دختران: 1-سیده ماهم فاطمه 2-سیده سفینه زینب

۲۔سید باقر حسین کی شادی سیدہ رقیہ بی بی دختر سید کرامت حسین وہاڑی والے سے ہوئی اورتین پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔ پسران:۱۔سید محمد عباس شیرازی ۲۔سید علی عباس شیرازی ۳۔سید عمران شیرازی دختران:۱۔سیدہ طاہرہ شیرازی ۲۔ سیدہ آسیہ شیرازی ۱۔سید محمد عباس شیرازی ولد سید محمد باقر حسین شیرازی کی شادی عفت بتول دختر سرور شاہ پٹواری

bottom of page