سے ہوئی اور اور دو پسر ان پیدا ہوئے پسران:۱۔سید طیب شیرازی ۲۔ سید منتظر مہدی (سید محمد عباس ولد سید محمد باقر حسین کی دوسری شادی میمونہ دختر صفدر حسین بخاری سے ہوئی اور ایک پسر سید باقر مہدی شیرازی پیدا ہوا۔) ۲۔سید علی عباس شیرازی ولد سید محمد باقر حسین شیرازی کی شادی سیدہ طاہرہ شیرازی دخترشوکت حسین شیرازی کے ہمراہ ہوئی اور ایک پسر اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں پسران:۱۔سید عنائت مہدی شیرازی دختران:۱۔سیدہ ابیہاشیرازی ۲۔سیدہ وجیہہ فاطمہ شیرازی۳۔سیدہ اشفاء فاطمہ شیرازی ۳۔سید عمران شیرازی ولد سید محمد باقر حسین شیرازی کی شادی سیدہ فائزہ شیرازی دخترشوکت حسین کے ہمراہ ہوئی۔ ۳۔سید صابر حسین شیرازی ولد سید عنائت حسین شیرازی نے شادی نہ کی۔نوٹ:سید صابر حسین شیرازی پاک و ہند میں کباڈی کے مشہور کھلاڑی بھی تھے۔ ۴۔سید اختر حسین شیرازی ولد سید عنائت حسین شیرازی کی شادی زکیہ بی بی دختر سید کرامت حسین وہاڑی والے سے ہوئی اورچار پسران اور دو دختر پیدا ہوئیں۔ پسران:۱۔سیدمحسن عباس شیرازی ۲۔حاجی سید شمس شیرازی ۳۔سید عقیل شیرازی ۴۔سید عدیل شیرازی دختران:۱۔سیدہ عصمت شیرازی۲۔سیدہ ام رباب شیرازی ۱۔سیدمحسن عباس شیرازی ولد سید اختر حسین شیرازی کی شادی فروہ بتول کے ہمراہ ہوئی اور دو دختران پیدا ہوئیں۔دختران۔۱۔سیدہ معصومہ فاطمہ شیرازی ۲۔بینش فاطمہ شیرازی ۲۔حاجی سید شمس شیرازی ولد سید اختر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ عظمیٰ بتول دختر خادم حسین سے ہوئی۔ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ پسران:۱۔سیدوصی شیرازی دختران:دعاء زہرا ہ ۳۔سید عقیل شیرازی ولد سید اختر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ شوکت شیرازی کی بیٹی ر ضوانہ سے ہوئی اوردو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ پسران:۱۔سید علی شیر شیرازی ۲۔سید حسن رضا شیرازی دختران:۱۔سیدہ در شہوار زینب ۲۔سیدہ عریضہ زینب شیرازی ۴۔سید عدیل شیرازی ولد سید اختر حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سعدیہ ہوئی۔ ۵۔شوکت حسین شیرازی ولد سید عنائت حسین شیرازی کی شادی ہمراہ فردوس بی بی دختر صفدر کاظمی سے ہوئی اور تین پسر اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران:۱۔سید ضامن شیرازی ۲۔سید معظم شیرازی ۳۔سید علی قاسم شیرازی دختران:۱۔سیدہ شمع شوکت شیرازی ۲۔سیدہ افشاں شوکت شیرازی ۳۔ سیدہ رضوانہ شوکت شیرازی ۱۔سید ضامن شیرازی ولد سید