(۷) سید سجاد حیدر کی شادی ہمراہ اظہرہ اعجاز سے ہوئی۔اُس کے ہاں دو پسران (ا) سید توحید حیدر (۲) سید نوید حیدر پیدا ہوئے۔ یہ پسرور رہائش رکھتے ہیں۔
(۱) سید غلام مرتضیٰ ولد سید امیر حسین: سید غلام مرتضیٰ کے ہاں دو پسران (ا) سید کرم شاہ (۲) سید تصدق حسین شاہ (ا) سید کرم شاہ کے ہاں تین پسران۔ (ا) سید ناظر حسین (۲) سید اظہر حسین (۳) سید مظہر حسین پسران۔ دختران کلثوم و شمیم پیدا ہوئیں (ا) سید ناظر حسین کے ہاں دو پسران (ا) سید ابرار حسین (۲) سید ذوالفقار حسین دختران (ا) سیدہ مسرت (۲) سیدہ بشریٰ پیدا ہوئیں۔ (۲) سید اظہر حسین اول ہمراہ نسیم اختر دختر سید حبیب احمد شاہ شادی سے ہوئی اُس سے تین دختران (ا) سیدہ غلام فاطمہ (۲) سیدہ کنیز فاطمہ (۳) سیدہ اظہر ہ پروین باردیگر ہمراہ رقیہ بانو دختر نجیب علی غیر برادر شادی ہوئی اور ایک لڑکی نازیہ بانو پیدا ہوئی۔
(۳) سید مظہر حسین کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے۔
(۲)  سید غلام مصطفی اور سید امیر حسین: سید غلام مصطفی کے ہاں ایک لڑکا سید مقصود حسین 
(ا) سید مقصود حسین کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔
(۳) سید محمد حسین ولد سید امیرحسین: سید محمد حسین کے ہاں ایک لڑکا سید محبوب حسین و دوختران پیدا ہوئیں۔(ا)سید محبوب حسین کے ہاں دو پسران ایک دختر پیدا ہوئی۔

پسران 1- سید اظہر حسین شیرازى 2-سید افتخار حسین شیرازی دختر 1-سیده سجاد فاطمه 1-سید اظهر حسین شیرازى کى شادى فروا بتول کے همراه هوئى اور ایک بیٹا سید على رضا هے 2. سید افتخار حسین شیرازی کى شادى سیدہ کشور کے همراه هوئى تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا هوئیں پسران 1-سید منصور رضا شیرازى 2-سید تیمور رضا شیرازى 3-سید على رضا شیرازى دختران 1-سیده ملیحه بتول 2-سیده مدیحه بتول
(۳) سید خیرایت حسین ولد سید چراغ شاہ۔سید خیرایت حسین ہمراہ سردار بیگم سے شادی ہوئی۔ اُس سے چار پسران (ا) سیّد بشیر حسین (۲) سید نذیر حسین (۳) سید علی اکبر (۴) سید علی اصغر پسران و دوخران (ا) سیدہ رقیہ بی بی (۲) سیّدہ ظہور فاطمہ پیدا ہوئیں۔
(ا) سید بشیر حسین کی شادی ہمراہ حمیدہ بیگم دختر سید جماعت علی سے ہوئی۔ اُس سے تین پسران