اور دو دختران پیدا ہوئیں (ا) سید نذیر حسین کی شادی ہمراہ اصغری بیگم ہوئی۔ اُس سے دو پسران پیدا ہوئے۔ (ا) طاہر نذیر (۲) شاہد نذیر(۳) سید علی اکبر شاہ کی شادی ہمراہ رشیدہ بیگم دختر سید نذیر حسین ہوئی۔ اُس سے تین پسران و چھ دختران پیدا ہوئیں۔ پسران:سید غلام حیدر شیرازی پٹواری۔۲۔سید شبیر حسین شیرازی پٹواری۔۳۔ ٹیچر حافظ سید محمد اکبر شیرازی۔دختران:۔۱۔سیدہ ملکہ مشرف شیرازی۔۲۔سیدہ مالا مسرت شیرازی۔۳۔سیدہ بشریٰ پروین شیرازی۔۴۔سیدہ رشدہ پروین شیرازی۔۵۔سیدہ شمائلہ پروین شیرازی۔۶۔سیدہ شازیہ پروین شیرازی۔۱۔سید غلام حیدر شیرازی پٹواری ولد سید علی اکبر شیرازی پٹواری کی شادی ہمراہ سیدہ شاہدہ پروین شیرازی دختر سید علی اصضر شیرازی سے ہوئی جس سے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید سلمان حیدر شیرازی۔۲۔سید ریحان حیدر شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ کائنات حیدر شیرازی۔۲۔سیدہ عرفات  حیدر شیرازی۔۱۔سید سلمان حیدر شیرازی ولد سید غلام حیدرشیرازی پٹواری کی شادی ہمراہ سیدہ نازش شیرازی سے ہوئی۔۲۔سید شبیر حسین شیرازی پٹواری ولد سید علی اکبر شیرازی پٹواری کی شادی ہمراہ سیدہ خزینہ رباب شیرازی دختر سید محمد سرور شیرازی  پٹواری سے ہوئی جس سے سات پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید احتشام حیدر شیرازی۔۲۔سید زرتاش حیدر شیرازی۔۳۔سید شیروز حیدر شیرازی۔۴۔سید شناور عباس شیرازی۔۵۔سید محمد مقیت شیرازی۔۶۔سید تیمور حیدر شیرازی۔۷۔ سید مظاہر عباس شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ عرشمانیہ شیرازی۔۲۔سیدہ شاہین فاطمہ شیرازی۔۱۔سید احتشام حیدر شیرازی ولد سید شبیر حسین شیرازی پٹواری کی شادی ہمراہ سیدہ سحرش گیلانی دختر سید انوار محیالدین سے ہوئی جس سیددو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔۱۔سید اشعل عباس شیرازی۔۲۔سید  امیر علی ہادی شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ رخسانہ فاطمہ شیرازی۔۲۔سید زرتاش حیدر شیرازی ولد سید شبیر حیدر شیرازی پٹواری کی شادیہمراہ سیدہ زینب فاطمہ شیرازی دختر سید وقار حیدر شیرازی سے ہوئی جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی۔دختران۔۱۔سیدہ زیست زہرا شیرازی۔۳۔سید شیروز حیدر