top of page
پیدا ہوئے (ا) سید نذرعباس (۲) سید ثمرعباس۔ د ددختران (ا) سیدہ آصفہ قلب (۲) سیدہ روبینہ قلب پیدا ہوئیں۔ (۴) سید بشیر حسین کی شادی ہمراہ نسرین اختر دختر برکت علی ہوئی۔ او راُس سے تین پسران (ا) سید بشیر حسین (۲) سید تنویرحسین (۳) سید حیدر عی پسران دختران (ا) سیدہ سمیرا بشیر پیدا ہوئی۔ (۵) سید نذیر حسین شادی نہ ہوئی۔ لاولد فوت ہوئے۔ (۳) سید بشیر بن شاہ علی۔ سید شبیر حسین کی پہلے ہمراہ سیدہ فہمیدہ بیگم شادی ہوئی اُس سے ایک پسر سیّد چن پیر ایک دختر سیدہ زہرا بیگم پیدا ہوئی ہے۔ بار دیگر ہمراہ خدیجہ بی بی بنت رسول شاہ شادی ہوئی۔ اُس سے تین پسران و تین دختران (ا) سید تنویر حیدر (۲) سید یاور عباس (۳) سید اسیر عابد۔ دختران (ا) فرحت زہرا (۲) توحید زہرہ پیداہوئیں (ا) سید سعید الحسن (۲) سید تفسیر الحسن (۳) سید توقیر الحسن (۴) سید نوید الحسن دختران (ا) سیّدہ شگفت (۲) سیدہ سمینہ کو ثر پیدا ہوئیں۔ (ا) سید سعید الحسن کی شادی ہمراہ نسیم زہرہ دختر سید اصغر علی شادی ہوئی۔ اور اُس سے ایک پسر سید صابر حسین پیدا ہوا (۲) سید تنویر حیدر کی شادی ہمراہ بشریٰ پروین ہوئی۔ اس سے ایک لڑکا ذیشان حیدر پیدا ہوا۔ دختر سیدہ زہرہ بیگم کی شادی ہمراہ سعید اصغر حسین سے ہوئی۔ (۳) سید محمد حسین ولد سیدی چنن شاہ: سید محمد حسین کا ایک لڑکا مہندی شاہ پیدا ہوا (ا) سید منہدی شاہ لا ولد فوت ہوئے۔ (۴) سیّد نادر شاہ ولد سید شجاعت علی: سید نادر علی شاہ لاولد فوت ہوئے۔ (۳) سید باغ علی ولد سیّد احمد شاہ: سید باغ علی کے دوپسران (ا) سید ستار شاہ (۲) سید غفار شاہ پیدا ہوئے (ا) سید ستار شاہ کی دو دختر پیدا ہوئیں (ا) سیّدہ زینب بی بی (۲) سیدہ عالم بی بی پیدا ہوئیں۔ اولاد نرینہ نہیں ہوئی۔ (۳) سید غفار شاہ کی شادی ہمراہ حسن بی بی سے ہوئی کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی لا ولد فوت ہوئی۔
bottom of page