top of page
دختران: 1۔سیدہ عرفہ فاطمہ شیرازی
4۔  سید عمران حیدر شیرازی ولد محمد اکرام شیرازی کی شادی گل فاطمہ دخترسید شوکت شاہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی۔
1۔سیدہ مشعل شیرازی
 اور بعد میں طلاق ہو گیٔ دوسری شادی نسیم بیگم دختر سید ارفاق شاہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹا  پیدا ہوا۔
پسران:
1۔سید فخر عباس شیرازی
5۔ سید کامران حیدر شرازی ولد محمد اکرام شیرازی جوانی میں ہی وفات پا گیا۔
6۔ سید علی عباس شیرازی ولد محمد اکرام شیرازی تاحال غیر شادی شدہ ہے۔
  دختران :
1۔سیدہ صوفیاء اکرام شیرازی
2۔ سیدہ کوثراکرام شیرازی
 سید معافیہ اکرام شیرازی
سید سرور حسین کی شادی افضال بیگم  دختردلاور شاہ سے ہوئی اس سے پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
پسران: 1۔سید نوید سرور عرف شاہد شیرازی
 ۔2سید وسیم حسین سرور  شیرازی
۔3 سیدندیم حسین سرور شیرازی
۔ 4سید محمد علی سرور شیرازی
۔5سید عمران ماجد سرور شیرازی

 سید محمد سرور کی شادی بار دیگر بانجمہ دختر لال دین ساکن شکرگڑھ ہوئی ۔ اُس سے سہ پسران و شش دختران (ا) سید حسین رضا (۲) سید حیدر رصا (۳) سید احمد رضا پسران۔ دختران (۱) سفینہ ارباب (۲) سیدہ صوبیہ کشور (۳) سیدہ ثناء (۴) سیدہ حنا (۵) سیدہ رعنا پیدا ہوئیں۔
bottom of page