top of page

(۲) سید سراج دین ولد سیر الست شاہ: سید سراج دین کی شادی ہمراہ نذراں بی بی ہوئی۔ اس سے دو پسران ایک دختر (ا) سید شبیر حسین (۲) سید صغیر حسین دختر غلام سکینہ پیدا ہوئی۔ (ا) سید شبیر حسین کی شادی ہمراہ اقبال بیگم ہوئی کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۲) سید صغیر حسین کی شادی ہمراہ شمیم ہوئی۔ اوردو پسران (ا)رکھو (۲) شمع و دو دختران پیدا ہوئیں۔ (۲) سید محمد شاہ بن سید سید صاحب: سید محمد شاہ کے ہاں ایک لڑکا سید قاسم شاہ پیدا ہوا (ا) سید قاسم شاہ کے ہاں دو پسران (ا) سید بوٹا شاۂ (۲) سید فرزند علی پیدا ہوئے۔ سیدنا بوٹا شاہ کے ہاں دو پسران (ا) سید شاہ سرمست (۲) سید راجن شاہ پیدا ہوئے۔ سید شاہ سرمست کے چار پسران (ا) سید امیر حسین (۲) سید سید میر (۳) سید غلام نبی (۴) سید میر حیدر پیدا ہوئے (ا) سید امیر حسین کی شادی ہمراہ عالم بی بی سے ہوئی۔ اُس کے چار پسران (ا) سید فیروز شاہ (۲) سید نیاز علی (۳) سید عبدالحق (۴) سید اسد علی شاہ پیدا ہوئے (ا) سید فیروز شاہ کے ہاں چار پسران پیدا ہوئے (ا) سید رشید احمد (۲) سید آفتاب احمد(۳) سید حبیب احمد (۴) سید حمید احمد پسران پیدا ہوئے۔ سیّد رشید احمد و سیّد آفتاب احمد فوت ہوگئے۔ دختران (ا) غلام اکبر (۲) سیدہ غلام صغرا۔

(۳) سید حبیب احمد نے رہائش فقیر انوالی کی اُس سے تین پسران و دو دختران پیدا ہوئیں۔ (۴) سید حمید احمد کی شادی ہمراہ صغرا بی بی ہوئیں۔ اُس سے چار پسران پیدا ہوئے۔ (۲) سید نیا ز علی ولد سید امیر حسین: سید نیاز علی کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ دختران غلام کبر اور فیصل آباد۔ غلام اصغر باعبد الحمید و زبیدہ ہمراہ محمد اسلم شادیاں ہوئیں۔ (۲) سید عبد الحق کے تین پسران (ا)سید آمین شاہ (۲) سید حفیظ احمد (۲) سید حمید احمد عاصی پیدا ہوئے۔ دو پسران نور زینب کے بطن سے ہیں۔ دختران (ا) رضیہ بیگم (۲) سیدہ محمودہ بیگم (ا) سید محمد امین شاہ کی شادی ہمراہ غلام زہرہ اختر امیر احمد ہوئی اُس سے دو پسران (ا) سید اظہر

bottom of page