top of page

یا سین (۲) سید انور الحق۔ دختران (ا) سیدہ رفعت (۲) سیدہ نگہت (۳) سیدہ نزحت پیدا ہوئیں۔ رفعت ہمراہ نور روشن علی۔ نگہت ہمراہ جمال۔ ندحت نارووال شا دیاں ہوئیں۔ (۲) سیدہ عبدالحفیظ جعفری کی شادی ہمراہ مرید فاطمہ ہوئی۔ اُس سے ایک پسر (ا) سید محمد شاہ۔دختران (ا) خدیجہ بیگم (۲) فوزیہ بیگم (۳) سمینہ بیگم (۴) منزہ بیگم (۵) سمرانہ حفیظ پیدا ہوئیں (ا) سید محمد شاہ کی شادی ہمراہ محسنہ مشتاق ہوئی۔ خدیجہ بیگم کی ہمراہ کمال حیدر۔ فوزیہ بیگم کی ہمراہ فضل الرحمان۔ سمینہ بیگم کی ہمراہ انعام الرحمن۔ منزہ بیگم کی ہمراہ محمد اکرام شادیاں ہوئیں۔ (ا) سید اظہر یسین کی شادی ہمراہ زیب النساء ہوئی۔ اُس سے تین پسران ویک ختر پیدا ہوئیں (۳) سید حمید احمد عاصی: سید حمید احمد کی شادی ہمراہ حمیدہ بیگم ہوئی اُس سے دو پسران (ا) سید محمد خاور (۲) ساجد دو دختران پیدا ہوئیں۔ سیّدہ رضیہ بیگم کی شادی ہمراہ علی حسین۔ محمود ہ بیگم کی شادی ہمراہ عبدالعزیز شادیاں ہوئیں۔ (۴) سید میر اسد علی ولد سید امیر حسین: سید میر اسد علی شادی ہمراہ حفیظ بیگم ہوئی۔ اُس سے ایک پسر (ا) سید مظہر الحق پیدا ہوا۔ (۲) سید سید میر المعروف نتھے شاہ ولد سید شاہ سرمست: سیّد سید میر کے ہاں ایک لڑکا سید شمشیر علی پیدا ہوا (۳) سید غلام نبی ولد سید سرمست: سید غلام نبی کے ہاں چار پسران (ا) سید نذیر حسین (۲) سید منیر احمد (۳) سید صفر حسین (۴) سید علی حسن پیدا ہوئے۔

(۴) سید میر حیدر ولد سید شاہ سرمست: سید میر حیدر کے ہاں دو پسران (ا) سید اصغر حسین (۲) سید صغیر حسین پیدا ہوئے ہر دو برادران نے شادیاں کیں۔ لیکن کوئی اولاد نہ ہوئی۔ دونوں بھائی لا ولد فوت ہوگئے (۲) سید راجن شاہ ولد سید بوٹا شاہ۔ سید راجن شاہ کے ہاں دو پسران (ا) سیّد طالب حسین (۲) سید صفدر حسین پیدا ہوئے (ا) سید طالب حسین شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی لاولد فوت ہو گئے۔ (۲) سید صفدر حسین کے ہاں تین پسران (ا) سید شبیر حسین (۲) سید اقبال

bottom of page