حسین (۳) سید محمد اسلم تینوں بھائیوں کی شادیاں ہوئیں۔ اور تینوں ہی صاحب اولاد ہیں۔ (۲) سید فرزند علی ولد سید قاسم شاہ ولد سید محمد شاہ: سید فرزند علی شاہ کے ہاں ایک لڑکا سید غلام یسین پیدا ہوا۔ (ا) سید غلام یسین کے ہاں پانچ پسران (ا) سید غلا م مرتضی شاہ (۲) سید غلام حیدر شاہ (۳) سید عطا حسین شاہ (۴) سید احمد شاہ (۵) سید ظفر حسین شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سید غلام مرتضیٰ شاہ کے ہاں دو پسران (ا) سید محمد عالم شاہ (۲) سید محمد اشرف پیدا ہوئے۔ (ا) سید محمد عالم شاہ کی شادی ہمراہ کابر بی بی ہوئی۔ اور اُس سے تین پسران سید محمد طفیل شاہ (۲) سید ناظر حسین شاہ (۳) سید تصدق حسین شاہ و دختران (ا) سیدہ خورشید بیگم (۲) سیدہ نور فاطمہ۔ سیدہ رشیدہ بیگم پیدا ہوئیں۔ (ا) سید محمد طفیل شاہ کی شادی ہمراہ ناظراں بی بی ہوئی۔ اوراُس سے دو پسران سید عارف حسین۔ سید تصور حسین پسران۔ دختران مسرت زہرہ۔ آصف شیرازی۔ اظہرہ پروین پیدا ہوئیں۔ بارِ دیگر اصغری خانم دختر سید عنایت حسین نکاح ہوا۔ اور ایک پسر و دودختران پیدا ہوئیں۔ پسر بچپن میں ہی فوت ہوگا۔ دختران (ا) سیدہ تبسم شیرازی (۲) سیدہ صدف شیرازی زندہ ہیں۔ تبسم شیرازی کی ہمراہ سید دبیرحسین سے شادی ہوئی۔ (۲)سید ناظر حسین کے ہاں ایک لڑکی پیدا ہوئی۔ اور بیوی فوت ہوگئی۔ سید ناظر حسین نے دُنیا کو ترک کیا اورفقیر ہوگیا۔
(۳) سید تصدق حسین بچپن میں ہی فوت ہوگیا۔ (ا) سید عارف حسین ولد سید محمد طفیل:سید محمد عارف حسنین کی شادی ہمراہ سلمہ بنت سید علی حسین شغاہ سے ہوئی۔ اُس کے ہاں پانچ پسران (ا) سید قصیر شاہ (۲) سید ناصر شاہ (۳) سید حسن شاہ (۴) سید کافشف شاہ (۵) سید راشد شاہ و دودختران (ا) عائشہ بی بی (۲) عقیلہ بیگم پیدا