top of page

ہوئیں۔ (۲) سید تصور حسین کی شادی ہمراہ طاہر بتول سکنہ کوٹلی امیر علی دختر سیّد عطار حسین شاہ ہوئی۔ اُس سے تین پسرنا تین دختران (ا) سید فیاض حیدر (۲) سید سجاد حیدر (۳) سید ایاز حیدر دختران (ا) تابینہ شیرازی (۲) عدیلہ شیرازی (۳) عقلیہ شیرازی پیدا ہوئیں۔ (۲) سید محمد اشرف و سید غلام مرتضیٰ: سید محمد اشرف کی شادی ہمراہ رقیہ بیگم دختر سید عطا حسین شاہ خانپور سیداں ہوئی۔ اُ س سے چار پسران اور دو دختران (ا) سید منور شاہ (۲) سید مدثر شاہ (۳) سید مبشر شاہ (۴) سید مسرت شاہ۔ دختران (ا) شہناز (۲) فیاض پیدا ہوئیں (ا) سید منور شاہ کی شادی ہمراہ صفیہ بیگم پنج گرائیاں ہوئیں۔ اوردو پسران اوردو دختران پیدا ہوئیں (۲) سید مدثر شاہ کی شادی ہمراہ مبارک بیگم دختر سید غوث محمد شاہ ہوئی۔ اور اُس کے تین پسران (ا) سید جمال (۲) سید جلال (۳) سید ابدال۔ دختران (ا) عنیہمہ (۲) نگہس (۳) سید مبشرشاہ کی شادی ہمراہ نزحت بیگم دختر سید احمد حسین شاہ ہوئی۔ اُس کے تین پسرنا ایک دختر پیدا ہوئیں۔ (۴) سید مسرت شاہ: سید مسرت شاہ کی شادی ہمراہ راشدہ بیگم دختر سید اعجاز حسین ہوئی۔ اور اُس کے چھ پسران (ا) عبدالسمیع (۲) سید محمد مقرب (۳) سید محمد مزین (۴) سید محمد ذیسان (۵) سید عثمان (۶) سید محمد اسحاق پیدا ہوئے۔

دختران سید محمد اشرف شاہ: شاہ ناز با جمیل حیدر۔ فیاض ہمراہ محمود ولد سید حبیب احمد شاہ شادیاں ہوئین۔ (۲) سید غلام حیدر شاہ ولد سید غلام یٰسین: سید غلام حیدر شاہ کے دو پسران (ا) سید محمد طفیل حیدر (۲) سید محمد غوث شاہ۔ دختران (ا) سید ہ مریم بی بی (۲) سیدہ نور فاطمہ (۳) سیدہ صغرا بی بی (۴) سیدہ شریف بی بی پیدا ہوئیں۔ (ا) سید محمد طفیل حیدرشاہ کی شادی ہمراہ محمودہ بیگم سکنہ گڈ گور ہوئی۔ اور ایک پسر سیّد کمال حیدر شاہ او چار دختران (ا) سیدہ مسرت زہرہ (۲) سیدہ بشریٰ (۳) سیدہ خالدہ (۴) سیدہ شاہدہ پیدا ہوئیں۔ (ا) سید کمال حیدر کی شادی ہمراہ خدیجہ

bottom of page