top of page

(ا) سید عبدالرسول کی شادی ہمراہ عدیلہ دختر سید علی حسین شاہ ہوئی۔ اور ایک لڑکا سیّد ایاز حیدر پیدا ہوا۔ محسنہ بتول کی شادی ہمراہ شاہسوار حسین سے ہوئی۔ (۳) سید اعجاز حسین کی شادی ہمراہ فردوس بیگم ہوئی۔ اور اس کے ہاں سات پسران و تین دختران پیدا ہوئیں، پسران (ا) سید فیصل (۲) سید جاوید اقبال (۳) سید سلیم احمد (۴) سید محسن رضا (۵) سید فاروق (۶) سید عارف (۷) سید کلیم پیدا ہوئے۔ دختران (ا) راشدہ بی بی (۲) رخشندہ بی بی (۳) عامرہ بی بی پیدا ہوئیں۔ دختر راشدہ بی بی ہمراہ مسرت شاہ ولد سید محمد اشرف شادی ہوئی۔ (۴) سید ناظر حسین ولد سید عطا حسین: سید ناظر حسین کی شادی ہمراہ ثریا بی بی ہوئی۔ اور اُس سے تین پسرنا و دودختران، پسران (ا) سید بابر سلیم(۲) سید شجاع (۳) سید شیر مرتضیٰ دختران،(ا) شمع (۲) عظمیٰ پیدا ہوئیں۔ دختر شمع عارف والا منکود و ظہور فاطمہ دختر سیّد عطا حسین شاہ ہمراہ سیّد ظہور احمد منکوحہ شد۔

(۴) سید سید احمد شاہ ولد سید غلام یٰسین: سید سید احمد شاہ کی شادی ہمراہ شاہ بیگم ہوئی۔ اور اُس کے ہاں پانچ پسران و دو دختران پیدا ہوئیں پسران، (ا) سید نبی احمد (۲) سید علی احمد (۳) سید ظہوراحمد (۴) سید محمد شریف (۵) سید خورشید احمدپیدا ہوئے۔ دختران (ا) ایمنہ بی بی (۲) سردار بیگم پیدا ہوئیں۔ (ا) سید نبی احمد کی شادی ہمراہ مریم بی بی دختر سید غلام حید ر شاہ ہوئی اس سے ایک لڑکی شگفتہ پیدا ہوئی۔ (۲) سید علی احمد شاہ کی شادی ہمراہ کنیز فاطمہ دختر سیّد ظفر علی شاہ ہوئی۔ اُس سے پانچ پسران (ا) سید نیاز احمد (۲) سید ممتاز احمد (۳) سید محمد فاضل (۴) سید فیاض احمد (۵) سید ارشاد احمد پسران۔ دختر ایک ثریا خاتون پیدا ہوئی۔ (ا) سید نیاز علی بچپن میں فوت ہوگئے۔ (۲) سید ممتاز احمد (۳) سید محمد فاضل شاہ ہر دو بھائیوں کی کراثی میں ہی غیر برادری میں شادی ہوئیں۔ (۵) سید ارشاد احمد کی شادی ہمراہ عابدہ بیگم دختر سید حمید شاہ ہوئی۔

bottom of page