top of page

ہوئی۔ اُس سے تین پسران (ا) سید محمد ظفر علی (۲) سید ہمایوں ظفر علی (۳) سید سردار ظفر علی پسران د دختر رضا، عفت پیدا ہوئیں۔ دختران کنیز بیگم ہمراہ علی احمد، نواب بیگم ہمراہ صغیر حسین۔ حمیدہ بیگم ہمراہ حمیدہ شادیاں ہوئیں۔ (۶) سید خورشید احمد ولد سید سید احمد شاہ: سید خورشید احمد کی شادی ہمراہ خوشنودہ بیگم دختر سید احمد حسین شاہ ہوئی۔ تین پسران و تین دختران پیدا ہوئیں۔ پسر (ا) سید محمد خلیق انور (۲) سید عتیق انور (۳) سید شعیب انور پسران، دختران (ا) رفعت (۲) عفت (۳) عالیہ دختران پیدا ہوئیں۔ (ا) محمد خلیق انور کی شادی ہمراہ افشاں دختر سیّد محمد شریف ہوئی۔ اُس سے ایک لڑکا سیّد سید حسین پیدا ہوا۔ دختران سیّد سید احمد: ایمنہ بی بی و سردار بیگم کی شادیاں ہوئیں۔ v۔ سید غلام علی ولد سید گل محمد شاہ: سید میر غلام علی کی شادی ہوئی۔ عمر تیس سال گزارے۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ اور لاولد فوت ہوئے۔ vi۔ سید میر کامل شاد ولد سید گل محمد شاہ: سید میر کامل کی شادی ہوئی عمر 68 سال گزارے۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ اور لاولد فوت ہوئے۔

٭٭٭

bottom of page