top of page
پتی جنوبی
(۲) سید عبدالطیف بن سید شاہ محمد بن سیّد عبداللہ شاہ صاحب: سید عبد اللطیف کی شادی ہمراہ صبح خاتون سے ہوئی۔ اور اُس کے ہاں تین پسران (ا) سید محبوب (۲) سیّد دیدار شاہ (۳) سید وفا شاہ پیدا ہوئے۔
۱۔ سیدمحبوب شاہ کی شادی ہمراہ مہہ بانو سکنہ کوٹلی سید میر ہوئی۔ اُس کے ہاں پانچ پسران پیدا ہوئے (ا) سید انور حسین (۲) سید منور حسین (۳) سید کرم حسین (۴) سید رحمت اللہ شاہ (۵) سید عظمت اللہ شاہ پیدا ہوئے۔
(ا) سید انورحسین شاہ کی شادی ہمراہ سخاوت بی بی ہوئی۔ اُس کے چار پسران پیدا ہوئے (ا) سید میر بلے شاہ (۲) سید میر خضر شاہ (۳) سید میر اسماعیل (۴) سید میر اسحاق پیدا ہوئے۔
(۱) سید میرے بلے شاہ کا ایک بیٹا میر ارشد شاہ پیدا ہوا۔ (۱) میر ارشد کی شادی ہوئی۔ اس کے دو دختران پیدا ہوئیں ہر دو فوت ہوگئیں۔ (۲) میر خضر شاہ کا ایک بیٹا سید حامد شاہ پیدا ہوا۔ لاولد فوت ہوا۔ (۳) سید میر اسماعیل کا ایک بیٹا سید منیر علی پیدا ہوا۔
(ا) سید منیر علی کی شادی ہوئی۔ ایک لڑکا سیّدسردار علی شاہ پیدا ہوا۔ اور مر گیا۔ لاولدفوت ہوا۔ (۴) میر اسحاق چودہ سال کی عمر گزار کر فوت ہوگئے۔
(۳) سید میر منور حسین شاہ: میر منورحسین شاہ کی شادی ہمراہ فضیلت بی بی دختر سید وفا شاہ ہوئی۔ اُس کے تین پسران (ا) عظیم شاہ (۲) سید قدیم شاہ (۳) سید فیض علی شاہ اورایک دختر پیدا ہوئی۔ سید عظیم شاہ کے چار پسران پیدا ہوئے۔ (ا) سید جماعت علی (۲) سید ولایت علی (۳) سید مدد علی شاہ (۴) سید نادِ علی شاہ پیدا ہوئے (ا) سید جماعت علی شاہ کا ایک لڑکا سید منیر علی شاہ پیدا ہوا (ا) سید منیر علی شاہ کا ایک پسر سید سید شاہ پیدا ہوا۔
(ا)سید سید شاہ کا ایک پسر سیّد سردار علی شاہ پیدا ہوا (ا) سید منیر علی شاہ لا ولد فوت ہوئے۔ سید سردار علی
bottom of page