پیدا ہوئی۔ سید عظیم شاہ کے چار پسران پیدا ہوئے۔ (ا) سید جماعت علی (۲) سید ولایت علی (۳) سید مدد علی شاہ (۴) سید نادِ علی شاہ پیدا ہوئے (ا) سید جماعت علی شاہ کا ایک لڑکا سید منیر علی شاہ پیدا ہوا (ا) سید منیر علی شاہ کا ایک پسر سید سید شاہ پیدا ہوا۔ (ا)سید سید شاہ کا ایک پسر سیّد سردار علی شاہ پیدا ہوا (ا) سید منیر علی شاہ لا ولد فوت ہوئے۔ سید سردار علی شاہ لاولد فوت ہوئے (۲) سید ولایت علی شاہ کے ہاں چار پسران پیدا ہوئے (ا) سیّد بہاول شاہ (۲) سید قدیم شاہ (۳) سیّد جواہر شاہ (۴) سیّد جلال شاہ پیدا ہوئے (ا) سیّد بہاول شاہ کے دو پسران (ا) سید یٰسین (۲) سید ابراہیم پیدا ہوئے۔ہر دو پسران لا ولد فوت ہوئے۔ (ا) سید جواہر شاہ لا ولد فوت ہوا۔ (۲) سید قدیم شاہ بن سید منور حسین: سید قدیم شاہ کے پانچ پسران پیدا ہوئے۔ (ا) جھنڈا شاہ (۲) سید حفیظ علی (۳) سید یاد علی (۴) سید باغ علی (۵) سید ہدایت علی پسران پیدا ہوئے (۴) سید جلا ل شاہ کے دو پسران (ا) سید عبداللہ شاہ (۲) سید امیرحسین پیدا ہوئے (۲) سید امیر حسین کی ایک لڑکی سخاوت بی بی پیدا ہوئی۔ (۳) سید مدد علی شاہ بن سید عظیم شاہ۔ سید مدد علی شاہ کے ہاں کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔ لاولد فوت ہوئے۔ (۴) سیدنادر علی ولد سید عظیم شاہ: سیدنا در علی شاہ کے دو پسران حفیظ علی۔ سید عباس علی پیدا ہوئے۔ (ا) سیّد حفیظ علی کے دو پسران (ا) سید نظر علی (۲) سید شاہ علی پیدا ہوئے (۲)س سید عباس علی لاولد فوت ہوا۔ (ا) سید نظر علی شاہ کی تین پسران ایک دختر، پسر (ا) سید فتح شاہ (۲) سید یوسف حسین (۳) سید یعقوب علی شاہ پسران دختر غلام صغرا (ا) سید فتح شاہ کی شادی ہمراہ حسن بی بی دختر سید شاہ علی ہوئی۔ کوئی اولادپیدا نہ ہوئی۔ سید یوسف حسین کی شادی ہمراہ غلا م کبریٰ ہوئی۔ اور اس سے (ا) نصیر علی شاہ (۲) سید معین علی شاہ (۳) سید سمیع علی شاہ (۴) سید صبیح علی شاہ پیدا
  • Twitter
  • Facebook Black Round

+12122032414  |   irfan.sherazi@outlook.com

All rights reserved. No part of this website may be reproduced, distributed, or transmitted in any form or by any means, including recording, or other electronic or mechanical methods, without the prior written permission of the publisher of this website, except in the case of brief quotations embodied in critical reviews and certain other noncommercial uses permitted by copyright law. Terms and Condition for using this website is available at the bottom of رابطہ کریں Page