top of page
ہوئے، دختران (ا) شمیم عفت (۲) فردوس بیگم (۳) اظہر ہ بیگم (۴) نوید راحت (۴) سیدہ صبیح بی بی (۵) سمینہ پیدا ہوئیں۔ (ا) سید نصیر علی شاہ کی شادی ہمراہ عطیہ زہرا ہوئی۔ اور (ا) یاسر علی (۲) نظر علی پسران، ایک دختر پیدا ہوئی۔ سیّد معین علی کی شادی ہمراہ ربیعہ زہرا ہوئی۔ اورایک لڑکا سید مغیث علی تین دختران پیدا ہوئیں۔ (۳) سمیع علی نے شادی نہ کی۔ (۴) صبیح علی کی شادی ہمراہ نرگس ہوئی اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ (۳) سید یعقوب علی شاہ ولد سید نظر علی شاہ: سید یعقوب علی شاہ کی شادی ہمراہ اعجاز بیگم دختر سیّد احمد شاہ ہوئی اور اُسے ایک پسر سید شفیق احمد و ایک دختر پیدا ہوئی (ا) غلام اصغر دختر سید نظر علی شاہ کی ہمراہ سید عطا حسین شاہ شادی ہوئی (۲) سید شاہ علی ولد سید حفیظ علی شاہ: سید شاہ علی کے ہاں ایک پسر سید محمد حسین و ایک دختر حسن بی بی پیدا ہوئی۔ (ا) سید محمد حسین شاہ کی شادی ہمراہ عمر بی بی دختر سید عبداللہ شاہ ہوئی۔ اور تین پسران (ا) سید محمد شریف (۲) سید حیات شاہ (۳) سی غلام نبی شاہ ایک دختر خیراں بی بی پیدا ہوئی۔ (۲) سید محمد شریف کی شادی ہمراہ صغرا بی بی ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۲) سید حیات شاہ کی شادی ہمراہ عزیز فاطمہ دختر بڈھے شاہ ہوئی۔ اور تین پسران (ا) سید محمد اکرم (۲) سید محمد اسلام۔ سید عبدالرشید ایک دختر امیر بی بی پیداہوئی۔ (ا) سید محمد اکرام کی شادی ہمراہ افضالب بیگم دختر سید خیر شاہ ہوئی۔ کوئی اولاد پیدان ہ ہوئی۔ لاولد فوت ہوئی۔ (۲) سید محمد اسلام کی شادی ہمراہ وزیر فاطمہ ہوئی۔ اُس سے (ا) سید تنویر حسین (۲) سید مغیث احمد پسران (ا) سیدہ یاسمین (۲) سیدہ نسرین زہرا (۳) سیدہ ساجدہ بی بی دختران پیدا ہوئیں (۳) سید عبدالرشید کی شادی ہمراہ خالدہ بی بی ہوئی۔ اُس سے ایک لڑکا سید نثار علی پیدا ہوا۔ دختران (ا) نازیہ بتول (۲) اُم فدہ (۳) عطیہ رحمان (۴) عرون شیرازی پیدا
bottom of page