ہوئیں۔ امیر بی بی دختر سیّد حیات علی شاہ کی شادی ہمراہ مسرت اقبال ہوئی۔ (۳) سید غلام نبی بن سید محمد حسین: سید غلام نبی کی شادی ہمراہ حسن بی بی ہوئی۔ اُس سے (ا) سید چن پیر (۲) اکبر حسین شاہ (۳) اصغر حسین شاہ پسران و ایک دختر اصغری بیگم پیدا ہوئی۔ (ا) سید چن پیر کی شادی ہمراہ شہزاد بیگم ہوئی۔ چار پسران پیدا و ایک دختر پیدا ہوئی۔ (ا) سید آصف محمود (۲) سید خالد محمود (۳) سید عابد محمود (۴) سید منیر علی پسران و دختر فہمیدہ بیگم پیدا ہوئی۔ (ا) سید آصف محمود کی شادی ہمراہ محمودہ بیگم ہوئی۔ اوردو پسران پیدا ہوئے۔ فہمیدہ خاتون کی ہمراہ ناظم علی شادی ہوئی۔۔ (۲) سید اکبر حسین کی شادی ہمراہ ریاض بی بی دختر سیّد بشیر حسین شاہ ہوئی۔ اُس کے ہاں دو پسران (ا) سید صابر حسین (۲) سید عامر حسین و دختران (ا) نگینہ اکبر (۲) عظمیٰ اکبر پیدا ہوئیں۔ (۳) سید صغیر حسین کی شادی ہمراہ کشور بی بی دختر سید نذیر حسین ہوئی۔ اور سے دو پسران و ایک دختر پیدا ہوئی (ا) سید قیصر عباس (۲) سید یاور عباس دختر سیدہ عظمیٰ بی بی پیدا ہوئی۔ سید محمد حسین شاہ ہمراہ سیدہ اصغری بیگم دختر سید غلام نبی سے ہوئی۔ (ا) سید جھنڈے شاہ ولد سید قدیم شاہ۔ جھنڈا شاہ کے ہاں ایک پسر سید دو لو شاہ پیدا ہوا (ا) سید دو لو شاہ کے ہاں چوار پسرنا پیدا ہوئے (ا) سید ابراہیم (۲) سید شاہ مقیم (۳) سید عالم شاہ (۴) سیّد حاکم شاہ (۵) سید امام علی شاہ پیدا ہوئے۔ (ا) سید حاکم شاہ لاولد فوت ہوئے۔ (۲) سید امام علی شاہ کے ہاں دو پسران (۱) سید غلام حیدر (۲) سید باغ علی پیدا ہوئے۔ (ا) سید غلام حیدر کا ایک لڑکا سید غلام نبی پیدا ہوا (ا) سید غلام نبی لاولد فوت ہوئے۔ (۲) سید باغ علی کا ایک بیٹا سید جیون شاہ پیدا ہوا (ا) سید جیون شاہ لا ولد فوت ہوئے۔