top of page

شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ فاطمہ شیرازی۔۴۔سید شاہد رضاشاہ شیرازی ولد سید عارف شاہ شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ عاصمہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی۔دختران۔۱۔سیدہ ایمان زہرا شیرازی۔ ۲۔سید زوار حسین شیرازی ولد سید نور حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سید ہ طاہرہ پروین دختر سید صغیر حسین کاظمی سے ہوئی جس سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید ابرار حسین شیرازی۔۲۔سید نثار حسین شیرازی۔۳۔سید عاصم رضا شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ عصمت بتول شیرازی۔۲۔سیدہ رفعت بتول شیرازی۔۱۔سید ابرار شیرازی تا حال کنوارہ۔۲۔سید نثار حسین شیرازی ولد سید زوار حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ عفت بتول کاظمی دختر سیدشبیر حسین کاظمی سے ہوئی جس سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔پسران۔۱۔سید ضوریز علی شیرازی۔دختران۔۱۔سیدہ ایمان زہرا شیرازی۔۲۔ سیدہ دعائے زہرا شیرازی۔۳۔سید عاصم رضا شیرازی ولد سید زوار حسین شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ کائنات فاطمہ دختر سید عابد حسین رضوی ہوئی جس سے دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔دختران۔۱۔سیدہ ولائے علی شیرازی۔۲۔سیدہ ولائے زہرا شیرازی۔
bottom of page